پا نامہ لیکس ۔ وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لءے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو خط لھنے کا اعلان کر دیا
اسلام آ باد (ما نیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے اپنی نشری تقریر میں پا نا مہ لیکس کے حوالے سے اپنے خاندان پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات پر اپنے اور اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کرتے ہو ئے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کے لئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ پا کستان کو خط لکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








