عبد الواحد خان نیا زی بقضائے الہی وفات پا گئے ۔ انا للیہ وانا الیہ راجعون
کروڑ لعل عیسن صبح پا کستان کروڑ شہر کی معروف شخصیت اور ایم پی اے عبد المجید خان نیازی کے والد عبد الواحد خان نیا زی آج بقضائے الہی وفات پا گئے ۔ انا للیہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کی نماز جنازہ کل کروڑ لعل عیسن میں ادا کی جاءے گی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








