• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2016
in First Page
0

کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی
imagesعلامہ اقبال کی شاعری فکر و عمل کا بہترین نمونہ ہے آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سید عابد حسین فاروقی نے پریس کلب گلب کے زیر اہتما م یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال آفاقی شاعرتھے جہنوں نے اپنی شاعری میں عشق،فکر و عمل کی تعلیم سے روشناس کرایااور تصورپاکستان پیش کیا جس کو قائد اعظم نے عملی جامہ پہنایا اور پاکستان کی صورت میں علامہ اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں علامہ اقبال کی تعلیمات اوران کے فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہو نے کی اشد ضرورت ہے اس موقع پر ملک محسن رضا ،جام محمد اشرف، ذوالفقار علی قریشی ،مہر در محمدکھیڑا، فہیم منجوٹھہ ،زاہد واندر،اظہر عباس بھٹی،ر انا قمر احسان ،جمیل احمد ڈونہ ،محمد اکرم خان ،ملک سجاد حسین ،وقار احمد اور دیگر بھی موجود تھے ۔

Post Views: 37
Tags: kot sultan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ عبد الواحد خان نیا زی بقضائے الہی وفات پا گئے ۔ انا للیہ وانا الیہ راجعون

Next Post

کوٹ سلطان ۔کامرس کالج ادبی میگزین ” گوہر فراد ” کی افتتاحی تقریب

Next Post

کوٹ سلطان ۔کامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی imagesعلامہ اقبال کی شاعری فکر و عمل کا بہترین نمونہ ہے آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سید عابد حسین فاروقی نے پریس کلب گلب کے زیر اہتما م یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال آفاقی شاعرتھے جہنوں نے اپنی شاعری میں عشق،فکر و عمل کی تعلیم سے روشناس کرایااور تصورپاکستان پیش کیا جس کو قائد اعظم نے عملی جامہ پہنایا اور پاکستان کی صورت میں علامہ اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں علامہ اقبال کی تعلیمات اوران کے فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہو نے کی اشد ضرورت ہے اس موقع پر ملک محسن رضا ،جام محمد اشرف، ذوالفقار علی قریشی ،مہر در محمدکھیڑا، فہیم منجوٹھہ ،زاہد واندر،اظہر عباس بھٹی،ر انا قمر احسان ،جمیل احمد ڈونہ ،محمد اکرم خان ،ملک سجاد حسین ،وقار احمد اور دیگر بھی موجود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.