• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔کامرس کالج ادبی میگزین ” گوہر فراد ” کی افتتاحی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2016
in First Page
0

کامرس کالج ادبی میگزین ” گوہر فراد ” کی افتتاحی تقریب
commerceکوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان کے ادبی میگزین ” گوہر فراد ” کی افتتاحی تقریب ، سوموار سے کالج میں کوچنگ کلاسز لگانے کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان نے بہت ہی کم عرصہ میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پنجاب بھر میں صرف پانچ کالج ہی 100فی صد نتیجہ دے سکے جن میں گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان بھی شامل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی عبداللہ نظامی نے کہاکہ کالجز میں دوبارہ سے ادبی میگزین کی اجراء طلبا کی ذہنی و تخلیقی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کر ے گا۔ تقریب سے پروفیسر عطا محمد ونجھیرہ، پروفیسر جاوید نے خطاب کیا جبکہ معروف سرائیکی شاعر عارش گیلانی نے اپنا کلام ترنم میں سنایا۔

commerce

Post Views: 33
Tags: kotsultan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی

Next Post

لیہ ۔ محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات

Next Post

لیہ ۔ محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب commerceکوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان کے ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب ، سوموار سے کالج میں کوچنگ کلاسز لگانے کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان نے بہت ہی کم عرصہ میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پنجاب بھر میں صرف پانچ کالج ہی 100فی صد نتیجہ دے سکے جن میں گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان بھی شامل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی عبداللہ نظامی نے کہاکہ کالجز میں دوبارہ سے ادبی میگزین کی اجراء طلبا کی ذہنی و تخلیقی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کر ے گا۔ تقریب سے پروفیسر عطا محمد ونجھیرہ، پروفیسر جاوید نے خطاب کیا جبکہ معروف سرائیکی شاعر عارش گیلانی نے اپنا کلام ترنم میں سنایا۔

commerce

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.