محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات
لیہ ( صبح پا کستان)محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات، عہد ہ کا چارج سنبھال لیا ۔تفصیلات کے مطابق محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر سرکل لیہ تعینات کردیئے گئے جنھوں نے گزشتہ دن اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جبکہ قبل ازیں وہ ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم سرگودھاتعینات تھے محمداکرم خان نیازی کا شمارانتہائی قابل اور فرض شناس پولیس افسران میں کیاجاتاہے پنجاب کے مختلف اضلاع میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں انھوں نے چارج سنبھالنے کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سرکل میں امن وامان کاقیام اوّلین ترجیح ہے قیام امن اور انصاف کی فراہمی کیلئے تمام تر توانائیاں اوروسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








