بذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے ۔چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مستحقین زکواۃ میں دو آٹو رکشوں کی فراہمی حکو مت پنجا ب کی فراہمی روزگا ر سکیم کی جا نب عملی پیش رفت ثابت ہو گی یہ با ت چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید جا وید نے زکواۃ کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر تےہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی او زکواۃ لیہ نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں کو ٹہ کے مطا بق دو آٹو رکشے مستحقین زکواۃ کو فراہم کر نے کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل جا ری ہے اور بذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








