ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طارق حمید بھٹی نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی شعبہ خواتین ضلع لیہ کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک کا انعقاد کیا گیا،واک لیہ مائنر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)رو یت ہلا ل کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ آج اسلام...
Read moreDetailsبہاولپور ميں 10 سالہ بچی سے زيادتی کی کوشش کے الزام ميں 60 سالہ ڈاکٹر کو گرفتار کرليا گيا۔ سماء...
Read moreDetailsکروڑلعل عیسن (طارق پہاڑ سے ) میپکو سب ڈویژن کروڑلعل عیسن نے واجبات ادا کرنے پر پی ٹی آئی کے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی سرائیکی ثقافتی اجرک ڈے جوش و...
Read moreDetailsجتوئی{صبح پا کستان} بستی اللہ بخش کے نواحی علاقہ موضع خالطی میں آسمانی بجلی گرنے دو بچے موقع پر جاں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)6اپریل سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا،لیہ میں بھی اس دن کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا انعقاد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وطن عزیز کی خاطر سیاچین کے مقام پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے لیہ کے سپاہی مظہر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق نے سخی سرور میں زائرین کی بس بہہ جانے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اقبال،اسسٹنٹ کمشنرز نیا زاحمدو سلیمان احمد،ڈویژنل فاریسٹ آفیسر فریداحمد،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرخان کھتران،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،سی ای او تعلیم شرافت علی بسرا،چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیٹی،نوید گجر،صدربار عبدالستار علوی،صدر انجمن تاجران ملک مظفر دھول،رہنماپی ٹی آئی سجن خان تنگوانی،ڈی ای اوز توکل حسین و شاہدہ پروین،افسران،میڈیانمائندگان اور سماجی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر اجتماعی طورپر 25سوپودے لگائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے اظفر ضیاء نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلین گرین پنجاب کے خواب کو شرمندہ تعبیرکرنے کے لئے ضلع لیہ سے بھرپور حصہ داری ڈالی جائے گی۔آج لگائے جانے والے یہ ننھے پودے کل تناور درخت بنیں گے اور ہماری نسلوں کو صاف ستھرا سرسبزلیہ خوش آمدید کہے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ جگہ کوڑا کرکٹ ایک ڈھیر تھا اور اس پر قبضہ مافیا کی نظر بھی تھی جس کا ہمیشہ کے لئے سدباب کردیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحسن اقبال نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چمکے گا لیہ مشن کی تکمیل کے لئے پولیس فورس،ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کرے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے اور مہم کی کامیابی کے لئے دعاکی گئی۔