• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا کادورہ لیہ ،شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

webmaster by webmaster
اگست 22, 2026
in جنوبی پنجاب
0
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا  کادورہ  لیہ  ،شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

لیہ ( صبح پا کستان ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا نے ضلع لیہ کے دورہ کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کے مراکز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اور متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا معائنہ کرتے ہوئے لائبریری کی بحالی اور شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سپورٹس کمپلیکس لیہ اور مریم نواز سپورٹس ارینا کا بھی معائنہ کیا اور کھیلوں کی سہولیات، جاری کام اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے سول کلب لیہ کا دورہ کرتے ہوئے جاری تعمیراتی کام اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کنزیومر کورٹ کا معائنہ کرتے ہوئے انتظامات اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ جنرل ہسپتال ٹراما سنٹر اور ڈائیلسیز وارڈ چوک اعظم کا بھی معائنہ کیا۔ فتح پور میں ٹراما سنٹر پارک اور سہولت آن دا گو بازار اور تعمیر نو پارکس کا بھی وزٹ کیا اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کو بہتر اور معیاری سہولیات کی فراہمی، صحت، تعلیم، کھیل اور دیگر شعبوں میں عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ میں مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اور عوامی فلاحی منصوبوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور شہریوں کے لیے سہولیات میں بہتری خوش آئند ہے۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے عوامی سہولیات کے مختلف منصوبوں میں ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

صبح پاکستان پر شائع ہونے والا انجم صحرائی کا مستقل کالم ۔۔ بلامبالغہ

Next Post

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا نے ضلع لیہ کے دورہ کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کے مراکز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اور متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا معائنہ کرتے ہوئے لائبریری کی بحالی اور شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سپورٹس کمپلیکس لیہ اور مریم نواز سپورٹس ارینا کا بھی معائنہ کیا اور کھیلوں کی سہولیات، جاری کام اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے سول کلب لیہ کا دورہ کرتے ہوئے جاری تعمیراتی کام اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کنزیومر کورٹ کا معائنہ کرتے ہوئے انتظامات اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ جنرل ہسپتال ٹراما سنٹر اور ڈائیلسیز وارڈ چوک اعظم کا بھی معائنہ کیا۔ فتح پور میں ٹراما سنٹر پارک اور سہولت آن دا گو بازار اور تعمیر نو پارکس کا بھی وزٹ کیا اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کو بہتر اور معیاری سہولیات کی فراہمی، صحت، تعلیم، کھیل اور دیگر شعبوں میں عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ میں مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اور عوامی فلاحی منصوبوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور شہریوں کے لیے سہولیات میں بہتری خوش آئند ہے۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے عوامی سہولیات کے مختلف منصوبوں میں ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.