• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ پو لیس نے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل کرنے والے نوابی سیال گینگ کے تین ارکان گرفتارکر لیا

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ پو لیس نے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل  کرنے والے  نوابی سیال گینگ کے تین ارکان گرفتارکر لیا

چوک اعظم {صبح پا کستان }چوک اعظم پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہو ءے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل کرکے لوٹنے والے دوخواتین سمیت نوابی سیال گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے ملزمان سے برہنہ ویڈیو،بلیک میل کر کے لیا گیا 9 لاکھ مالیت کا چیک اور پرنوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا . مقد مہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے

مقامی تھانہ کے ایس ایچ او ملک محمد یو نس کے مطابق نواب سیال پر متعدد مقدمات درج ہیں اور یہ گینگ کافی عرصہ سے شرفاء کو لوٹنے میں مصروف تھا۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ نواب سیالی گینگ کی گرفتاری پو لیس کی بڑی کا میابی ہے ،جرائم پیشہ افراد معاشرہ کا ناسور ہیں۔ہم ڈی پی او لیہ کے ویژن کے مطابق جرائم کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہیں۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ طلبہ و طالبات مستقبل کے معمار ہیں ۔طارق حمید بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن

Next Post

پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ڈاکٹرظفرمرزا

Next Post
پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ڈاکٹرظفرمرزا

پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ڈاکٹرظفرمرزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان }چوک اعظم پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہو ءے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل کرکے لوٹنے والے دوخواتین سمیت نوابی سیال گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے ملزمان سے برہنہ ویڈیو،بلیک میل کر کے لیا گیا 9 لاکھ مالیت کا چیک اور پرنوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا . مقد مہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے مقامی تھانہ کے ایس ایچ او ملک محمد یو نس کے مطابق نواب سیال پر متعدد مقدمات درج ہیں اور یہ گینگ کافی عرصہ سے شرفاء کو لوٹنے میں مصروف تھا۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ نواب سیالی گینگ کی گرفتاری پو لیس کی بڑی کا میابی ہے ،جرائم پیشہ افراد معاشرہ کا ناسور ہیں۔ہم ڈی پی او لیہ کے ویژن کے مطابق جرائم کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.