• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ڈاکٹرظفرمرزا

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ڈاکٹرظفرمرزا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ان کاکہناہے کہ کراچی میں کروناوائرس کے 9نئے کیسزسامنے آئے،تمام نئے کیسزپہلے سے کنفرم کیس سے رابطے میں رہنے والے لوگ ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزا کا مزید کہناہے کہ مریضوں سے رابطے میں رہنے والے مزیدلوگوں کوٹریس کیاجارہاہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر قائد میں ایک ہی روز میں کرونا وائرس کے مزید 8 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد شہر میں متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

Post Views: 38
Source: express news
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔ پو لیس نے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل کرنے والے نوابی سیال گینگ کے تین ارکان گرفتارکر لیا

Next Post

ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

Next Post
ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ان کاکہناہے کہ کراچی میں کروناوائرس کے 9نئے کیسزسامنے آئے،تمام نئے کیسزپہلے سے کنفرم کیس سے رابطے میں رہنے والے لوگ ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزا کا مزید کہناہے کہ مریضوں سے رابطے میں رہنے والے مزیدلوگوں کوٹریس کیاجارہاہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر قائد میں ایک ہی روز میں کرونا وائرس کے مزید 8 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد شہر میں متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.