• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2020
in First Page, لاہور
0
ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے اپنے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی جس پر (ن) لیگ نے اپنے اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے اراکین کی وزیراعلٰی پنجاب سے ملاقات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ میرے علم میں آیا ہے اس پر پارٹی میں مشاورت ہوگی اور جو بھی فیصلہ ہو گا اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور حکمران وفاداریاں تبدیل کرانے میں مصروف ہیں، مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوششیں پہلے ناکام ہوئی ہیں، آج الیکشن ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سے حلقے کے مسائل کے حل کے لئے ملا ہوں، حمزہ شہباز کے ساتھ میرے اختلافات چل رہے ہیں لیکن ابھی تک مسلم لیگ (ن) میں ہوں ،اگر کوئی ایکشن لینا چاہتاہے تو لے لے، اور اگر کوئی پارٹی سے نکالنا چاہتا ہے تو نکال دے۔

نشاط ڈاہا کا کہنا تھا کہ ہاں میں لوٹا ہوں تو ملک میں کون لوٹا نہیں، پی ٹی آئی میں سارے لوٹے ہیں، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی، شاہ محمود قریشی سب لوٹے ہیں۔

Post Views: 41
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان میں کروناوائرس کے کیسزکی تعداد 16 ہوگئی،ڈاکٹرظفرمرزا

Next Post

” میرا جسم میری مرضی ” مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

Next Post
” میرا جسم میری مرضی ” مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

" میرا جسم میری مرضی " مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے اپنے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی جس پر (ن) لیگ نے اپنے اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے اراکین کی وزیراعلٰی پنجاب سے ملاقات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ میرے علم میں آیا ہے اس پر پارٹی میں مشاورت ہوگی اور جو بھی فیصلہ ہو گا اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور حکمران وفاداریاں تبدیل کرانے میں مصروف ہیں، مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوششیں پہلے ناکام ہوئی ہیں، آج الیکشن ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سے حلقے کے مسائل کے حل کے لئے ملا ہوں، حمزہ شہباز کے ساتھ میرے اختلافات چل رہے ہیں لیکن ابھی تک مسلم لیگ (ن) میں ہوں ،اگر کوئی ایکشن لینا چاہتاہے تو لے لے، اور اگر کوئی پارٹی سے نکالنا چاہتا ہے تو نکال دے۔ نشاط ڈاہا کا کہنا تھا کہ ہاں میں لوٹا ہوں تو ملک میں کون لوٹا نہیں، پی ٹی آئی میں سارے لوٹے ہیں، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی، شاہ محمود قریشی سب لوٹے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.