• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

” میرا جسم میری مرضی ” مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2020
in جنوبی پنجاب
0
” میرا جسم میری مرضی ” مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

ملتان ۔ پاکستان تحریک انصاف علماءومشائخ ونگ کے سربراہ اورمعروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے بھی”میرا جسم میری مر ضی“کا نعرہ بلند کردیا۔یوٹیوب چینل پر اپنے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا تجارت کی طرح نکاح بھی باہمی رضا مندی سے کئے جانیو الے معا ہدے کی ایک شکل ہے، میں نے کچھ دن پہلے ایک بہت بڑے خاندان کی خاتون سے نکاح کیا ہے، لیکن فی الحال باہمی رضا مندی کے تحت اسے راز رکھوں گا۔

مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا اسلام میں دل توڑنا حرام جبکہ تہذیب وتمدن کا احترام واجب قراردیا گیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم رکن قومی اسمبلی کا خفیہ نکاح پڑھوانے کی بھی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ جہاں بھی پسند کی شادی کی جائے تو خاتون کو بھی طلاق کا حق دینا چاہیے، آج کا ملا حقوق العباد ادا کرتا ہے، نہ اتحاد واتفاق۔ میرے نزدیک ہر کلمہ گو خواہ وہ اسماعیلی ہو،بوہروی، وہ مجھ سے بہتر مسلمان ہے۔

Post Views: 44
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: multan news
Previous Post

ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

Next Post

چوک اعظم۔پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں۔غلام رسول اصغر

Next Post
چوک اعظم۔پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں۔غلام رسول اصغر

چوک اعظم۔پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں۔غلام رسول اصغر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ پاکستان تحریک انصاف علماءومشائخ ونگ کے سربراہ اورمعروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے بھی”میرا جسم میری مر ضی“کا نعرہ بلند کردیا۔یوٹیوب چینل پر اپنے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا تجارت کی طرح نکاح بھی باہمی رضا مندی سے کئے جانیو الے معا ہدے کی ایک شکل ہے، میں نے کچھ دن پہلے ایک بہت بڑے خاندان کی خاتون سے نکاح کیا ہے، لیکن فی الحال باہمی رضا مندی کے تحت اسے راز رکھوں گا۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا اسلام میں دل توڑنا حرام جبکہ تہذیب وتمدن کا احترام واجب قراردیا گیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم رکن قومی اسمبلی کا خفیہ نکاح پڑھوانے کی بھی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ جہاں بھی پسند کی شادی کی جائے تو خاتون کو بھی طلاق کا حق دینا چاہیے، آج کا ملا حقوق العباد ادا کرتا ہے، نہ اتحاد واتفاق۔ میرے نزدیک ہر کلمہ گو خواہ وہ اسماعیلی ہو،بوہروی، وہ مجھ سے بہتر مسلمان ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.