• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں۔غلام رسول اصغر

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں۔غلام رسول اصغر

چوک اعظم (صبح پا کستان)پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں ہےحکومت پاکستان اسی طرز پورے ملک میں ضلعی ہیڈ کوارٹر پر سنٹرز کے قیام کو عمل میں لائے اور پشاور سنٹر کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرے تاکہ پاکستان کے واحد سنٹر پر معذور افراد کو تمام تر سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہو

ان خیالات کا اظہار سابق صدر پریس کلب چوک اعظم غلام رسول اصغر جوکہ پشاور پیرا پلیجک سنٹر میں زیر علاج ہیں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ معذور افراد کی بحالی کے لئے پاکستان میں واحد سنٹر پشاور میں ہے جو کہ پاکستان کا ایک ماڈل سنٹر ہے حکومت پاکستان کو چاہئے کہ پیرا پلیجک سنٹر طرز پر پورے ملک میں ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر ایسے سنٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ معذور افراد کو زندگی گزارنے میں آسانی ہوسکے ۔ غلام رسول اصغر نے وزیراعظم عمران خان کو چاروں صوبائی وزرائے صحت سمیت اس سنٹر کا دورہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس سنٹر کی اہمیت و افادیت ان کے سامنے آئے اور چاروں صوبوں میں ایسے ماڈل سنٹرز کا قیام فوری عمل میں لایا جاسکے ۔ انہوں نے پیرا پلیجک سنٹر پشاور کی بہترین خدمات پر چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر سید محمد الیاس اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ معذوروں کو مزید بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے فوری طور پر اس ادارے کے مسائل کو حل کیا جائے تاکہ ہم معذور افراد کی زندگیوں میں مزید آسانیاں پیدا کی جاسکیں

واضع رہے کہ غلام رسول اصغر پچھلے چار سال سے ایک حادثہ کا شکار ہوکر وہاں پشاور اس سنٹر میں اج کل زیر علاج ہیں

Tags: chokazam news
Previous Post

” میرا جسم میری مرضی ” مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے

Next Post

لیہ۔کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری ، ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے

Next Post
لیہ۔کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری ، ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے

لیہ۔کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری ، ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم (صبح پا کستان)پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں ہےحکومت پاکستان اسی طرز پورے ملک میں ضلعی ہیڈ کوارٹر پر سنٹرز کے قیام کو عمل میں لائے اور پشاور سنٹر کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرے تاکہ پاکستان کے واحد سنٹر پر معذور افراد کو تمام تر سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہو ان خیالات کا اظہار سابق صدر پریس کلب چوک اعظم غلام رسول اصغر جوکہ پشاور پیرا پلیجک سنٹر میں زیر علاج ہیں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ معذور افراد کی بحالی کے لئے پاکستان میں واحد سنٹر پشاور میں ہے جو کہ پاکستان کا ایک ماڈل سنٹر ہے حکومت پاکستان کو چاہئے کہ پیرا پلیجک سنٹر طرز پر پورے ملک میں ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر ایسے سنٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ معذور افراد کو زندگی گزارنے میں آسانی ہوسکے ۔ غلام رسول اصغر نے وزیراعظم عمران خان کو چاروں صوبائی وزرائے صحت سمیت اس سنٹر کا دورہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس سنٹر کی اہمیت و افادیت ان کے سامنے آئے اور چاروں صوبوں میں ایسے ماڈل سنٹرز کا قیام فوری عمل میں لایا جاسکے ۔ انہوں نے پیرا پلیجک سنٹر پشاور کی بہترین خدمات پر چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر سید محمد الیاس اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ معذوروں کو مزید بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے فوری طور پر اس ادارے کے مسائل کو حل کیا جائے تاکہ ہم معذور افراد کی زندگیوں میں مزید آسانیاں پیدا کی جاسکیں واضع رہے کہ غلام رسول اصغر پچھلے چار سال سے ایک حادثہ کا شکار ہوکر وہاں پشاور اس سنٹر میں اج کل زیر علاج ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.