چوک اعظم۔شہری اتحاد کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
چوک اعظم (صبح پا کستان) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ...
چوک اعظم{ صبح پا کستان} تحصیل چوبارہ افسوسناک واقعہ میاں چنوں نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں ہےحکومت پاکستان اسی طرز ...
چوک اعظم (صبح پا کستان )سماجی صحافتی شخصیت محمد عمرشاکر شہری اتحاد چوک اعظم کے سرپرست اعلی منتخب کاروباری سماجی ...
چوک اعظم {صبح پا کستان } سینئر صحافی سر پرست شہری اتحاد طویل علا لت کے بعد منشی دوست محمد ...
چوک اعظم {صبح پا کستان} ایم ایم روڈ کامران پیٹرولیم کے قریب ڈکیتی کی واردات دو نامعلوم نوجوان مسلح پسٹل ...
چوک اعظم {صبح پا کستان } راولپنڈی میں پاک آرمی کے تربیتی پرواز کے حادثے میں 18 افراد شہید جب ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)امام علی رضا کمپلیکس چوک اعظم میں مجلس عزا میں ملک بھر سے نا مور علماء ...
چوک اعظم (صبح پا کستان ( اندرون شہر ایم ایم روڈ پر گڑھے ہائی وے آفیسران خاموش تماشائی آئے روز ...
چوک اعظم {صبح پا کستان }پریس کلب چوک اعظم میں لیہ ڈویژن بنائو تحریک کے سلسلے میں سیمینار کا انعقادہوا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت چوک اعظم میں اجتجاجی مظاہرہ سے مذہبی سیاسی شخصیات کا خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ چوک اعظم میں نماز جمعہ کے بعد شہری اتحاد چوک اعظم کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث حافظ محمد یونس اہلحدیث یوتھ فورس کے رہنما مولانا اکرم شہزاد نوجوان عالم دین خطیب محمدی مسجد مولانا سمیع اللہ ربانی جماعت اسلامی کے رہنما احسان اللہ محسن سرپرست اعلی شہری اتحاد محمد عمرشاکر صدر شہری اتحاد عابد حسین کھرل سابق ممبر میونسپل کمیٹی امیدوار ایم پی اے ماسٹر رفیق راجپوت صدر شہری اتحاد یوتھ ونگ حافظ اکرام الحق اور مدثر انقلابی سمیت متعدد سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی مقررین نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے فرانسیسی صدر کی گستاخی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے مغرب کے منفی رویہ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں دنیا بھر کے مسلمان سراپا اجتجاج ہیں حکومت فرانس کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرئے مقررین نے مزید کہا کہ فرانس کے صدر کہ بیان سے دنیا بھر میں نہ بجھنے والی آگ جل چکی ہے شرکاء نے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔