• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ اندرون شہر ایم ایم روڈ پر گڑھے ہائی وے آفیسران خاموش تماشائی آئے روز حادثات

webmaster by webmaster
جون 3, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔جنرل بس اسٹینڈ ویران ،ٹرانسپورٹ مافیاآر ٹی سیکرٹری کے سامنے ڈٹ گیا ، شہر سے میں قائم منی بس کوچز اسٹینڈوں کو بلا امتیاز ختم کر کے جنرل بس اسٹینڈ میں منتقل کرنے کا عوامی مطالبہ

چوک اعظم (صبح پا کستان ( اندرون شہر ایم ایم روڈ پر گڑھے ہائی وے آفیسران خاموش تماشائی آئے روز حادثات میں متعدد افراد زخمی فوری مرمت نہ کی گئی تو کوئی نا خوشگوار واقعہ رونماہو سکتا ہے ڈپٹی کمشنر لیہ سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم اندرون شہر ملتان روڈ گلی باقر عمران ڈونہ شہید کے با المقابل پر خطر ناک گڑھا پڑا ہوا ہے اسی طرح فیصل آبادفتح پور روڈ پر بھی اندرون شہر مختلف مقامات پر گڑھے بنے ہوئے ہیں جبکہ ہائی ویے آفیسران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ملتان روڈ پر بننے والے گڑھے کے سبب آئے روز حادثات میں متعدد افراد زخمی اور رکشوں اور گاڑیوں کا نقصان ہو چکا ہے اگر فوری مرمت نہ کی گئی تو کوئی نا خوشگوار واقعہ رونماہو سکتا ہے جس سے نا قابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے جس کی ذمہ داری ہائی ویے کے آفیسران پر ہو گئی عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لے اندرون شہر بننے والے گڑھوں کی مرمت کرانے کا مطالبہ کیا ہے

Post Views: 37
Tags: chokazam news
Previous Post

محکمہ پولیس اور عمومی معاشرتی رویہ ۔ سید عمران علی شاہ

Next Post

چوک اعظم ۔صاحب ثروت افرادغریب یتیم مستحق خاندانوں کی کفالت کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ،محمد عمر شاکر

Next Post

چوک اعظم ۔صاحب ثروت افرادغریب یتیم مستحق خاندانوں کی کفالت کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ،محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان ( اندرون شہر ایم ایم روڈ پر گڑھے ہائی وے آفیسران خاموش تماشائی آئے روز حادثات میں متعدد افراد زخمی فوری مرمت نہ کی گئی تو کوئی نا خوشگوار واقعہ رونماہو سکتا ہے ڈپٹی کمشنر لیہ سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم اندرون شہر ملتان روڈ گلی باقر عمران ڈونہ شہید کے با المقابل پر خطر ناک گڑھا پڑا ہوا ہے اسی طرح فیصل آبادفتح پور روڈ پر بھی اندرون شہر مختلف مقامات پر گڑھے بنے ہوئے ہیں جبکہ ہائی ویے آفیسران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ملتان روڈ پر بننے والے گڑھے کے سبب آئے روز حادثات میں متعدد افراد زخمی اور رکشوں اور گاڑیوں کا نقصان ہو چکا ہے اگر فوری مرمت نہ کی گئی تو کوئی نا خوشگوار واقعہ رونماہو سکتا ہے جس سے نا قابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے جس کی ذمہ داری ہائی ویے کے آفیسران پر ہو گئی عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لے اندرون شہر بننے والے گڑھوں کی مرمت کرانے کا مطالبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.