• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ نہر سانحہ میں جاں بحق 7 افراد کی نمازہ جنازہ ادا ،سینکڑوں افراد کی شرکت ، علاقے میں کہرام فضا سوگوار

webmaster by webmaster
مئی 10, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔  نہر سانحہ میں جاں بحق 7 افراد کی نمازہ جنازہ ادا ،سینکڑوں افراد کی شرکت ، علاقے میں کہرام فضا سوگوار

چوک اعظم{ صبح پا کستان} تحصیل چوبارہ افسوسناک واقعہ میاں چنوں نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جانبحق 7 افراد میتیں تدفین کیلئے انکے آبائی گاوں پہنچ گئیں ساتوں افراد کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ، علاقے میں کہرام فضا سوگوار
تحصیل چوبارہ کے نواحی گاوں چکنمبر 320 ٹی ڈی اے کے رہائشی خاندان کی گاڑی کو میاں چنوں کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثہ گاڑی میلسی لنک کنال میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10افراد جانبحق جنمیں 7 افراد کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ چک نمبر 320 ٹی ڈی اے سے تھا گیارہویں 80 سالہ بزرگ کا تعلق میاں چنوں سے تھا جانبحق ہونیوالے افراد کی لاشوں کو نکال کر آبائی گاوں پہنچا دیا گیا میلسی لنک کنال کو بند کرواکر گاڑی اور لاشوں کو نکالا گیا حادثہ میں میاں بیوی اور انکی 4 بیٹیاں اور 2نواسیاں جان کی بازی ہار گئیں جانبحق دو مرد سگے بھائی تھے
نہر میں ڈوب کر جانبحق ہونیوالوں میں 55 سالہ اعجاز حسین، 50سالہ صفدر حسین، 50سالہ جمیلہ بی بی،28سالہ زینب،21سالہ ثنا بی بی اور دو بچیاں 6 سالہ عائشہ اور 8 سالہ شبنم کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ چک نمبر 320 سے ہے میاں چنوں کی جانبحق ہونیوالی 30سالہ صبا دو بچیاں 2سالہ دعا فاطمہ اور 5سالہ امل عمران کا بھی اسی خاندان سے تھاجبکہ بزرگ گلزار ولد نظام دین کا تعلق میاں چنوں سے تھا ‘ لاشیں آبائی گاوں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا علاقے کی فضا سوگوار جانبحق ہونیوالےافراد کا نماز جنازہ گذشتہ روز 4.30 بجے دن انکے آبائی گاوں میں ادا کر دیا گیا جنازہ میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔۔

               رپورٹ ؛۔ کوثر عباس سید سینئر جرنلسٹ چوک اعظم

Post Views: 25
Tags: chokazam news
Previous Post

انسانيت .. سمیرااسلم

Next Post

کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل

Next Post
کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل

کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم{ صبح پا کستان} تحصیل چوبارہ افسوسناک واقعہ میاں چنوں نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جانبحق 7 افراد میتیں تدفین کیلئے انکے آبائی گاوں پہنچ گئیں ساتوں افراد کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ، علاقے میں کہرام فضا سوگوار تحصیل چوبارہ کے نواحی گاوں چکنمبر 320 ٹی ڈی اے کے رہائشی خاندان کی گاڑی کو میاں چنوں کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثہ گاڑی میلسی لنک کنال میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10افراد جانبحق جنمیں 7 افراد کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ چک نمبر 320 ٹی ڈی اے سے تھا گیارہویں 80 سالہ بزرگ کا تعلق میاں چنوں سے تھا جانبحق ہونیوالے افراد کی لاشوں کو نکال کر آبائی گاوں پہنچا دیا گیا میلسی لنک کنال کو بند کرواکر گاڑی اور لاشوں کو نکالا گیا حادثہ میں میاں بیوی اور انکی 4 بیٹیاں اور 2نواسیاں جان کی بازی ہار گئیں جانبحق دو مرد سگے بھائی تھے نہر میں ڈوب کر جانبحق ہونیوالوں میں 55 سالہ اعجاز حسین، 50سالہ صفدر حسین، 50سالہ جمیلہ بی بی،28سالہ زینب،21سالہ ثنا بی بی اور دو بچیاں 6 سالہ عائشہ اور 8 سالہ شبنم کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ چک نمبر 320 سے ہے میاں چنوں کی جانبحق ہونیوالی 30سالہ صبا دو بچیاں 2سالہ دعا فاطمہ اور 5سالہ امل عمران کا بھی اسی خاندان سے تھاجبکہ بزرگ گلزار ولد نظام دین کا تعلق میاں چنوں سے تھا ' لاشیں آبائی گاوں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا علاقے کی فضا سوگوار جانبحق ہونیوالےافراد کا نماز جنازہ گذشتہ روز 4.30 بجے دن انکے آبائی گاوں میں ادا کر دیا گیا جنازہ میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔۔                رپورٹ ؛۔ کوثر عباس سید سینئر جرنلسٹ چوک اعظم
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.