• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انسانيت .. سمیرااسلم

webmaster by webmaster
مئی 10, 2020
in کالم
0
انسانيت  ..  سمیرااسلم

انسانيت سب سے بڑا مذہب ہے۔خوش اخلاقی انسانيت کی خوبصورت شکل ہے۔انسانیت میں اتحاد و اتفاق کبھی نہیں کھوئے جاتے ۔خوش مزاجی انسانيت کا ذائقہ ہے۔۔رنگ و نسل اور ذات پات سے بالا تر ہو کر انسانیت کی مدد کرو۔

خوش اسلوبی انسانیت کے کردار کی عظمت ہے۔

انسان ہی انسان کے درد کو سمجھ سکتا ہے۔۔۔انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو۔۔انسان کی اصل انسانيت اس میں موجود جذبہ خدمت خلق سے ظاہر ہوتی ہے وہی انسان ، انسانيت کی معراج کو پہنچتا ہے جس کی ذندگی کا مقصد لوگوں کی فلاح ہو۔۔۔وہ لوگ درحقيقت خدائی صفات کا نمونہ ہوتے ہیں جو اپنے علم۔۔۔اپنے عمل۔۔۔اپنے کردار اور اپنے اخلاق سے لوگوں کی زندگیوں سے اندھیروں کو نکال کر وہاں امید کی شمع روشن کرتے ہیں۔۔۔وہی درحقيقت رہبر ہوتے ہیں جو مسافر کے لیے خود راہ بن جاتے ہیں۔۔۔خاک خاک میں سماکر ہی شاد ہے۔۔۔میں بھی خاک ہوں اور خاک میں سما جانے کا منتظر ہوں۔۔۔

اے خدا! جب میں مٹی ہوجاؤں اور اپنے اعمال کو حقیر سمجھوں تو مجھے ایک اور موقع دینا۔۔۔اس بار روح دینا مگر گوشت نہیں۔۔۔میری خاک سے ہرے بھرے پودوں کو نمکیات میسر کرنا اور مجھے ان میں سرایت کرنے دینا۔۔۔میں پودے سے پیڑ بن کر انسانيت کو چھاؤں مہیا کروں گی۔۔۔اس خدمت خلق سے تو میرا نامہ اعمال تب تک سنوارتا رہنا جب تک ایک کلہاڑا میری قسمت کا فیصلہ نہ کردے۔۔۔۔آمین یارب العالمین!!!

Post Views: 18
Tags: column by sumira aslam
Previous Post

حکومتِ پنجاب کی طرف سے کورونا مریضوں کیلئے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاری

Next Post

چوک اعظم ۔ نہر سانحہ میں جاں بحق 7 افراد کی نمازہ جنازہ ادا ،سینکڑوں افراد کی شرکت ، علاقے میں کہرام فضا سوگوار

Next Post
چوک اعظم ۔  نہر سانحہ میں جاں بحق 7 افراد کی نمازہ جنازہ ادا ،سینکڑوں افراد کی شرکت ، علاقے میں کہرام فضا سوگوار

چوک اعظم ۔ نہر سانحہ میں جاں بحق 7 افراد کی نمازہ جنازہ ادا ،سینکڑوں افراد کی شرکت ، علاقے میں کہرام فضا سوگوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
انسانيت سب سے بڑا مذہب ہے۔خوش اخلاقی انسانيت کی خوبصورت شکل ہے۔انسانیت میں اتحاد و اتفاق کبھی نہیں کھوئے جاتے ۔خوش مزاجی انسانيت کا ذائقہ ہے۔۔رنگ و نسل اور ذات پات سے بالا تر ہو کر انسانیت کی مدد کرو۔ خوش اسلوبی انسانیت کے کردار کی عظمت ہے۔ انسان ہی انسان کے درد کو سمجھ سکتا ہے۔۔۔انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو۔۔انسان کی اصل انسانيت اس میں موجود جذبہ خدمت خلق سے ظاہر ہوتی ہے وہی انسان ، انسانيت کی معراج کو پہنچتا ہے جس کی ذندگی کا مقصد لوگوں کی فلاح ہو۔۔۔وہ لوگ درحقيقت خدائی صفات کا نمونہ ہوتے ہیں جو اپنے علم۔۔۔اپنے عمل۔۔۔اپنے کردار اور اپنے اخلاق سے لوگوں کی زندگیوں سے اندھیروں کو نکال کر وہاں امید کی شمع روشن کرتے ہیں۔۔۔وہی درحقيقت رہبر ہوتے ہیں جو مسافر کے لیے خود راہ بن جاتے ہیں۔۔۔خاک خاک میں سماکر ہی شاد ہے۔۔۔میں بھی خاک ہوں اور خاک میں سما جانے کا منتظر ہوں۔۔۔ اے خدا! جب میں مٹی ہوجاؤں اور اپنے اعمال کو حقیر سمجھوں تو مجھے ایک اور موقع دینا۔۔۔اس بار روح دینا مگر گوشت نہیں۔۔۔میری خاک سے ہرے بھرے پودوں کو نمکیات میسر کرنا اور مجھے ان میں سرایت کرنے دینا۔۔۔میں پودے سے پیڑ بن کر انسانيت کو چھاؤں مہیا کروں گی۔۔۔اس خدمت خلق سے تو میرا نامہ اعمال تب تک سنوارتا رہنا جب تک ایک کلہاڑا میری قسمت کا فیصلہ نہ کردے۔۔۔۔آمین یارب العالمین!!!
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.