• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔شہری اتحاد کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔شہری اتحاد  کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چوک اعظم (صبح پا کستان) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے حکومت فرانس کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرئے

شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت چوک اعظم میں اجتجاجی مظاہرہ سے مذہبی سیاسی شخصیات کا خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ چوک اعظم میں نماز جمعہ کے بعد شہری اتحاد چوک اعظم کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث حافظ محمد یونس اہلحدیث یوتھ فورس کے رہنما مولانا اکرم شہزاد نوجوان عالم دین خطیب محمدی مسجد مولانا سمیع اللہ ربانی جماعت اسلامی کے رہنما احسان اللہ محسن سرپرست اعلی شہری اتحاد محمد عمرشاکر صدر شہری اتحاد عابد حسین کھرل سابق ممبر میونسپل کمیٹی امیدوار ایم پی اے ماسٹر رفیق راجپوت صدر شہری اتحاد یوتھ ونگ حافظ اکرام الحق اور مدثر انقلابی سمیت متعدد سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی مقررین نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے فرانسیسی صدر کی گستاخی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے مغرب کے منفی رویہ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں دنیا بھر کے مسلمان سراپا اجتجاج ہیں حکومت فرانس کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرئے مقررین نے مزید کہا کہ فرانس کے صدر کہ بیان سے دنیا بھر میں نہ بجھنے والی آگ جل چکی ہے شرکاء نے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔

Post Views: 75
Tags: chokazam news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

Next Post

محکمہ پولیس لیہ میں بھرتی کانسٹیبلان /لیڈ ی کانسٹیبلان کا عمل جاری

Next Post
محکمہ پولیس لیہ میں بھرتی کانسٹیبلان /لیڈ ی کانسٹیبلان کا عمل جاری

محکمہ پولیس لیہ میں بھرتی کانسٹیبلان /لیڈ ی کانسٹیبلان کا عمل جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے حکومت فرانس کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرئے شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت چوک اعظم میں اجتجاجی مظاہرہ سے مذہبی سیاسی شخصیات کا خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ چوک اعظم میں نماز جمعہ کے بعد شہری اتحاد چوک اعظم کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث حافظ محمد یونس اہلحدیث یوتھ فورس کے رہنما مولانا اکرم شہزاد نوجوان عالم دین خطیب محمدی مسجد مولانا سمیع اللہ ربانی جماعت اسلامی کے رہنما احسان اللہ محسن سرپرست اعلی شہری اتحاد محمد عمرشاکر صدر شہری اتحاد عابد حسین کھرل سابق ممبر میونسپل کمیٹی امیدوار ایم پی اے ماسٹر رفیق راجپوت صدر شہری اتحاد یوتھ ونگ حافظ اکرام الحق اور مدثر انقلابی سمیت متعدد سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی مقررین نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے فرانسیسی صدر کی گستاخی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے مغرب کے منفی رویہ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں دنیا بھر کے مسلمان سراپا اجتجاج ہیں حکومت فرانس کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرئے مقررین نے مزید کہا کہ فرانس کے صدر کہ بیان سے دنیا بھر میں نہ بجھنے والی آگ جل چکی ہے شرکاء نے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.