• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محکمہ پولیس لیہ میں بھرتی کانسٹیبلان /لیڈ ی کانسٹیبلان کا عمل جاری

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2020
in لیہ نیوز
0
محکمہ پولیس لیہ میں بھرتی کانسٹیبلان /لیڈ ی کانسٹیبلان کا عمل جاری

لیہ(صبح پا کستان)بھرتی کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان ضلع لیہ،دوسرے مرحلے میں 1299 امیدواران سے دوڑ کا امتحان،کمانڈ ایند کنٹرول وین کے ذریعے مانیٹرنگ اور ویڈیو ریکارڈنگ،بھرتی کا تمام عمل شفاش ہے،ڈی پی او لیہ،میرٹ پر بھرتی کے عمل کویقینی بنایا جارہاہے۔چیئرمین افضال احمد

تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس لیہ میں بھرتی کانسٹیبلان /لیڈ ی کانسٹیبلان کا عمل جاری ہے، دوسرے مرحلے میں فزیکل پیمائش میں کامیاب ہونے والے 1299امید واران جن میں 1092میل اور 207فی میل شامل ہیں سے دوڑ کا امتحان لیا جا رہا ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے جبکہ امیدواران کی سہولیا ت کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام امید واران کو پولیس بسوں پر سوار کرکے دوڑ کے آغاز پوائنٹ پر پہنچایا گیا،ایمرجنسی میں طبی امداد کیلئے پولیس ایمبولینس اور ریسکیو1122کی گاڑی بھی موقع پر موجود رہی، بھرتی کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے جدید کمانڈ &کنٹرول وین اور کرائم سین گاڑی کے ذریعے مانیٹرنگ جبکہ ویڈیو کیمرے سے ریکارڈنگ کی جاتی رہی،چیئرمین بھرتی بورڈ ڈی آئی جی افضال احمد کوثر،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس اور ایس پی محمد عمران نے تمام عمل کی خود نگرانی کی،افضال احمد کوثر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف محنت اور قابلیت کی بنیاد پر ہی امیدواران کو بھرتی کیا جائے گا،بھرتی کا تمام عمل شفاف ہے،سید ندیم عباس نے کہا کہ بھرتی کے تمام عمل کو شفاف بنانے کیلئے مربوط نظام بنایا گیا ہے اور میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنایا جارہا ہے، اس موقع پرڈی ایس پی ٹریفک شمشاد خالد ودیگر افسران موجود تھے، پولیس موبائل کینٹین کے ذریعے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاران کو توانا رکھنے کیلئے کھانا بھی فراہم کیا گیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم۔شہری اتحاد کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Next Post

تھل جیپ ریلی کا اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم . تقریب تقسیم انعامات بھی لیہ میں متوقع

Next Post
تھل جیپ ریلی کا  اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم . تقریب تقسیم انعامات بھی لیہ میں متوقع

تھل جیپ ریلی کا اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم . تقریب تقسیم انعامات بھی لیہ میں متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)بھرتی کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان ضلع لیہ،دوسرے مرحلے میں 1299 امیدواران سے دوڑ کا امتحان،کمانڈ ایند کنٹرول وین کے ذریعے مانیٹرنگ اور ویڈیو ریکارڈنگ،بھرتی کا تمام عمل شفاش ہے،ڈی پی او لیہ،میرٹ پر بھرتی کے عمل کویقینی بنایا جارہاہے۔چیئرمین افضال احمد تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس لیہ میں بھرتی کانسٹیبلان /لیڈ ی کانسٹیبلان کا عمل جاری ہے، دوسرے مرحلے میں فزیکل پیمائش میں کامیاب ہونے والے 1299امید واران جن میں 1092میل اور 207فی میل شامل ہیں سے دوڑ کا امتحان لیا جا رہا ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے جبکہ امیدواران کی سہولیا ت کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام امید واران کو پولیس بسوں پر سوار کرکے دوڑ کے آغاز پوائنٹ پر پہنچایا گیا،ایمرجنسی میں طبی امداد کیلئے پولیس ایمبولینس اور ریسکیو1122کی گاڑی بھی موقع پر موجود رہی، بھرتی کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے جدید کمانڈ &کنٹرول وین اور کرائم سین گاڑی کے ذریعے مانیٹرنگ جبکہ ویڈیو کیمرے سے ریکارڈنگ کی جاتی رہی،چیئرمین بھرتی بورڈ ڈی آئی جی افضال احمد کوثر،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس اور ایس پی محمد عمران نے تمام عمل کی خود نگرانی کی،افضال احمد کوثر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف محنت اور قابلیت کی بنیاد پر ہی امیدواران کو بھرتی کیا جائے گا،بھرتی کا تمام عمل شفاف ہے،سید ندیم عباس نے کہا کہ بھرتی کے تمام عمل کو شفاف بنانے کیلئے مربوط نظام بنایا گیا ہے اور میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنایا جارہا ہے، اس موقع پرڈی ایس پی ٹریفک شمشاد خالد ودیگر افسران موجود تھے، پولیس موبائل کینٹین کے ذریعے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاران کو توانا رکھنے کیلئے کھانا بھی فراہم کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.