چوک اعظم {صبح پا کستان }پریس کلب چوک اعظم میں لیہ ڈویژن بنائو تحریک کے سلسلے میں سیمینار کا انعقادہوا ۔سیمینار میں لیہ اور چوک اعظم کے سیاسی سماجی ، پروفیسرز، دانشورز۔ لکھاری ۔صحافیوں و سٹیک ہولڈر کی کثیر تعداد میں شرکت۔
لیہ سے خصوصی شرکت کرنے والے مہمانان گرامی میں جنرل عبدالعزیز طارق؛صدر ڈسٹرکٹ بار کونسل ارشد اسلم سہیڑ ایڈووکیٹ۔سیٹھ محمد اسلم۔عبدالرحمن فریدی صاحب سیکرٹری لیہ ڈویژن بنائو تحریک۔انجم صحرائی صاحب۔ فریداللہ چوہدری اور مہر کامران تھند شا مل تھے . سیمینار سے مقررین نے لیہ کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالتے ہو ءے مطا لبہ کیا کہ حکومت پنجاب نئے مجوزہ ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر لیہ کو بنا نے کا اعلان کرے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







