• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان جعلی، نقلی، خلائی اور نصب شدہ وزیراعظم ہیں،ہم صدارتی نظام کے ذریعے آمریت کو راستہ نہیں دیں گے:مولانا فضل الرحمن

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عمران خان جعلی، نقلی، خلائی اور نصب شدہ وزیراعظم ہیں،ہم صدارتی نظام کے ذریعے آمریت کو راستہ نہیں دیں گے:مولانا فضل الرحمن

مانسہرہ . جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جعلی، نقلی، خلائی اور نصب شدہ وزیراعظم ہیں معیشت خسارے کا شکار ہے اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے تو آپ کو مہلت کیسے دیں؟ہم صدارتی نظام کے ذریعے آمریت کو راستہ نہیں دیں گے۔

مانسہرہ میں ملین مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے پاکستانی حکمران اسلامی تعلیمات سے قطعی نابلد ہیں اور حکمرانوں کو نظریہ پاکستان کا کچھ علم نہیں انہوں نے کہا کہ ہم صدارتی نظام کے ذریعے آمریت کو راستہ نہیں دیں گے معیشت خسارے کا شکار ہے اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب آگیا ہے تو آپ کو مہلت کیسے دے دیں؟ آپ تو اٹھنے کے قابل بھی نہیں ہیں، ملک کو چلنے دیا جائے اور تجربات نہ کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ جبر کامیاب ہوگیا اور جمہوریت کمزور ہوگئی قبائلیوں کو ضم کرکے بے یارومدد گار چھوڑ دیا گیا اب وہ پریشان ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ یہ کہتے ہیں زبان پھسل گئی انہیں بولنا نہیں آتا یہ جہاں جاتے ہیں بونگیاں مارتے ہیں ،ہم کہاں کہاں آپ کی غلطیاں پکڑیں؟آپ صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ آپ کو علم نہیں ہے، نہ آپ کسی سے بریفنگ لیتے ہیں اور نہ پوچھتے ہیں اور خود سے بولتے ہیں تو بونگیاں مارتے ہیں آپ جعلی، نقلی، خلائی اور نصب شدہ وزیراعظم ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مجھے اپوزیشن کو نہیں بلکہ عوام کو متحد کرنے میں دلچسپی ہے ہم وطن عزیز کی نظریاتی اساس کے امین ہیں،موجودہ حکومت نے تعلیمی نصاب میں تبدیلی شروع کردی ہے۔سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ ہمیں ن لیگ اور پی پی پی سے بھی شکوہ ہے، کیا مطلب ہے کہ ان کو وقت ملنا چاہیے؟ اس کا معنیٰ یہ ہے کہ آپ دھاندلی والے جعلی الیکشن کو تسلیم کررہے ہیں، کیا مصلحتیں ہیں بتایا جائے۔

Post Views: 30
Tags: National News
Previous Post

پریس کلب چوک اعظم میں لیہ ڈویژن بنائو تحریک کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

Next Post

تحریک انصاف کو بدتمیزی کا کلچر ورثے میں ملا، عظمیٰ بخاری

Next Post
تحریک انصاف کو بدتمیزی کا کلچر ورثے میں ملا، عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف کو بدتمیزی کا کلچر ورثے میں ملا، عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
مانسہرہ . جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جعلی، نقلی، خلائی اور نصب شدہ وزیراعظم ہیں معیشت خسارے کا شکار ہے اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے تو آپ کو مہلت کیسے دیں؟ہم صدارتی نظام کے ذریعے آمریت کو راستہ نہیں دیں گے۔ مانسہرہ میں ملین مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے پاکستانی حکمران اسلامی تعلیمات سے قطعی نابلد ہیں اور حکمرانوں کو نظریہ پاکستان کا کچھ علم نہیں انہوں نے کہا کہ ہم صدارتی نظام کے ذریعے آمریت کو راستہ نہیں دیں گے معیشت خسارے کا شکار ہے اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب آگیا ہے تو آپ کو مہلت کیسے دے دیں؟ آپ تو اٹھنے کے قابل بھی نہیں ہیں، ملک کو چلنے دیا جائے اور تجربات نہ کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ جبر کامیاب ہوگیا اور جمہوریت کمزور ہوگئی قبائلیوں کو ضم کرکے بے یارومدد گار چھوڑ دیا گیا اب وہ پریشان ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ یہ کہتے ہیں زبان پھسل گئی انہیں بولنا نہیں آتا یہ جہاں جاتے ہیں بونگیاں مارتے ہیں ،ہم کہاں کہاں آپ کی غلطیاں پکڑیں؟آپ صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ آپ کو علم نہیں ہے، نہ آپ کسی سے بریفنگ لیتے ہیں اور نہ پوچھتے ہیں اور خود سے بولتے ہیں تو بونگیاں مارتے ہیں آپ جعلی، نقلی، خلائی اور نصب شدہ وزیراعظم ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مجھے اپوزیشن کو نہیں بلکہ عوام کو متحد کرنے میں دلچسپی ہے ہم وطن عزیز کی نظریاتی اساس کے امین ہیں،موجودہ حکومت نے تعلیمی نصاب میں تبدیلی شروع کردی ہے۔سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ ہمیں ن لیگ اور پی پی پی سے بھی شکوہ ہے، کیا مطلب ہے کہ ان کو وقت ملنا چاہیے؟ اس کا معنیٰ یہ ہے کہ آپ دھاندلی والے جعلی الیکشن کو تسلیم کررہے ہیں، کیا مصلحتیں ہیں بتایا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.