• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیپلزپارٹی کا یکم مئی کو پختونخواحکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان

webmaster by webmaster
اپریل 28, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پیپلزپارٹی کا یکم مئی کو پختونخواحکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختو نخوا کے صدر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی یکم مئی کوخیبرپختونخوا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرے گی۔

بلین ٹری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے رپورٹ آنے کے بعد اس میں ہونے والی کرپشن پربھی نیب میں درخواست دی جائے گی حکومت نے عوام سے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کر کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پہلے کہا کہ ایک ارب درخت لگائے ہیں لیکن جب چائنہ جا رہے تھے تو کہہ رہے تھے کہ چار ارب درخت لگائیں ہیں، خیبر پختونخوا میں تمام ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف احتجاج کر رہا ہے،وزیراعظم قبائلی علاقوں میں جا کر جلسے کر رہے ہیں، یہ قبل از وقت دھاندلی ہے۔

ہمایوں خان نے کہا کہ آج پیپلزپارٹی خیبر پختو نخواہ کے عہدیداروں کی چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی ہے،اس میں خیبر پختونخوا میں بلین سونامی ٹری منصوبے میں ہونے والی کرپشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے اور ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی گئی ہے جو اس کرپشن کو بے نقاب کرے گی

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بین الاقوامی سطح پر جا کر جھوٹ بولتے ہیں اور گورنر خیبرپختونخوا نے بھی جھوٹ بولا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ مہنگائی بے روز گاری کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ پشاور میں حکومت کی پالیسیوں اور اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف یکم مئی کو احتجاج کرےگی۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج میں پیپلزپارٹی کے ساتھ ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور مزدور بھی ہوں گے کیونکہ غریب لوگ اس مہنگائی کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ تنگ ہو کر اس حکومت کے خلاف ہمارے ساتھ احتجاج مین شریک ہوں گے۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب عہدیدارار کی تقریب حلف برداری 4مئی کو ہوگی

Next Post

پریس کلب چوک اعظم میں لیہ ڈویژن بنائو تحریک کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

Next Post
پریس کلب چوک اعظم میں لیہ ڈویژن بنائو تحریک کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

پریس کلب چوک اعظم میں لیہ ڈویژن بنائو تحریک کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختو نخوا کے صدر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی یکم مئی کوخیبرپختونخوا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرے گی۔ بلین ٹری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے رپورٹ آنے کے بعد اس میں ہونے والی کرپشن پربھی نیب میں درخواست دی جائے گی حکومت نے عوام سے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کر کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پہلے کہا کہ ایک ارب درخت لگائے ہیں لیکن جب چائنہ جا رہے تھے تو کہہ رہے تھے کہ چار ارب درخت لگائیں ہیں، خیبر پختونخوا میں تمام ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف احتجاج کر رہا ہے،وزیراعظم قبائلی علاقوں میں جا کر جلسے کر رہے ہیں، یہ قبل از وقت دھاندلی ہے۔ ہمایوں خان نے کہا کہ آج پیپلزپارٹی خیبر پختو نخواہ کے عہدیداروں کی چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی ہے،اس میں خیبر پختونخوا میں بلین سونامی ٹری منصوبے میں ہونے والی کرپشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے اور ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی گئی ہے جو اس کرپشن کو بے نقاب کرے گی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بین الاقوامی سطح پر جا کر جھوٹ بولتے ہیں اور گورنر خیبرپختونخوا نے بھی جھوٹ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ مہنگائی بے روز گاری کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ پشاور میں حکومت کی پالیسیوں اور اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف یکم مئی کو احتجاج کرےگی۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج میں پیپلزپارٹی کے ساتھ ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور مزدور بھی ہوں گے کیونکہ غریب لوگ اس مہنگائی کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ تنگ ہو کر اس حکومت کے خلاف ہمارے ساتھ احتجاج مین شریک ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.