• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ملتان سے لیہ آ نے والی ویگن میں ڈکیتی ،ڈاکوہزاروں روپےاور موبائل فون چھین کر فرار

webmaster by webmaster
اگست 6, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ملتان سے لیہ آ نے والی ویگن میں ڈکیتی ،ڈاکوہزاروں روپےاور موبائل فون چھین کر فرار

چوک اعظم {صبح پا کستان} ایم ایم روڈ کامران پیٹرولیم کے قریب ڈکیتی کی واردات دو نامعلوم نوجوان مسلح پسٹل نے ویگن میں سوار تمام سواریوں سے اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

تفصیل کے مطا بق گذشتہ رات ویگن نمبری 6600 ملتان سے لیہ آ رہی تھی ، جنگی اڈہ سے دو نوجوان سوار ھوئے جو کامران پیٹرولیم کے قریب ویگن کو اسلحہ کے زور پر ایم ایم روڈ سے جنگل میں لے گئے وھاں ویگن میں موجود سواریوں سے 60 ہزار روپےنقدی اور 2 موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے

پولیس جمان کے مطا بق وقو عہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پھنچ گئی تھی اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کرا دی گئی ہے ۔ استفسار پر ان کا کہنا تھا کہ تا حال کسی بھی متا ثرہ فریق نے وقوعہ کی ایف آئی آر کے اندراج بارے رابطہ نہیں کیا ہے

رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کی غیر متزلزل اور ولولہ انگیز جدوجہد کامیاب و کامران ہوگی ، یکجہتی کشمیرسیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ فرائض کی انجام دہی میں پنجاب پٹرولنگ پولیس کے نوجوان کی شہادت قابل فخر ہے ، ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب چودھری منظور سرور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان} ایم ایم روڈ کامران پیٹرولیم کے قریب ڈکیتی کی واردات دو نامعلوم نوجوان مسلح پسٹل نے ویگن میں سوار تمام سواریوں سے اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تفصیل کے مطا بق گذشتہ رات ویگن نمبری 6600 ملتان سے لیہ آ رہی تھی ، جنگی اڈہ سے دو نوجوان سوار ھوئے جو کامران پیٹرولیم کے قریب ویگن کو اسلحہ کے زور پر ایم ایم روڈ سے جنگل میں لے گئے وھاں ویگن میں موجود سواریوں سے 60 ہزار روپےنقدی اور 2 موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس جمان کے مطا بق وقو عہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پھنچ گئی تھی اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کرا دی گئی ہے ۔ استفسار پر ان کا کہنا تھا کہ تا حال کسی بھی متا ثرہ فریق نے وقوعہ کی ایف آئی آر کے اندراج بارے رابطہ نہیں کیا ہے رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.