• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ فرائض کی انجام دہی میں پنجاب پٹرولنگ پولیس کے نوجوان کی شہادت قابل فخر ہے ، ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب چودھری منظور سرور

webmaster by webmaster
اگست 6, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ فرائض کی انجام دہی میں پنجاب پٹرولنگ پولیس کے نوجوان کی شہادت قابل فخر ہے ، ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب چودھری منظور سرور

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب چودھری منظور سرور نے کہا ہے کہ پولیس جاب ایک مشن ہے پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں جس کی وجہ سے شاہرائیں محفوظ ہیں کوئی بھی شخص اپنا محفوظ سفر کہیں بھی کر سکتا ہے پنجاب میں فراءض کی انجام دہی میں پٹرولنگ پولیس کے 20 جوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں جن پر ہ میں فخر ہے

انہوں نے یہ بات ڈیرہ غازیخان کے دورہ کے دوران ریجن کے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ سیف ہائی ویز سلو گن پر عمل پیرا فورس پنجاب میں شاہراہوں پر عوام الناس کو کرائم کنٹرول اور ہیلپ مہیا کرنے میں 24 گھنٹے اپنا کردار ادا کر رہی ہے

انہوں نے کہاکہ پٹرولنگ پولیس کو عوام اپنا دوست اور مدد گار سمجھیں ,  توجہ ، تحفظ اور پیار پنجاب ہائی وے پیٹرول کے شعار کے مطابق پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنے مشن کو جاری رکھیں , تقریب میں ایس پی ملک طاہر مصطفی ، ایس پی انوسٹی گیشن محمد اشرف ، ڈی ایس پی ثناء اللہ مستوئی اور ریجن بھر کے افسران او رجوان موجود تھے

قبل ازیں پٹرولنگ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر او رسلامی پیش کی  ایڈیشنل آئی جی نے کہاکہ کہ مرحلہ وار پیٹرولنگ پولیس کو نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی انہو ں نے کہا کہ پولیس ملازمت خدمت خلق اور دعائیں لینے کا ذریعہ بھی ہے بعد ازاں چوہدری منظور سرور نے پٹرولنگ پوسٹ شادن لنڈ کا دورہ کیا انہو ں نے وہاں پودا لگایاتکمیل ریکارڈ اچھی صفائی ،انتظامات پر ملازمین کو ;6767; ;73; سر ٹیفکیٹ اور نقد انعامات بھی دیئے

اس موقع پر ایس پی پیٹرولنگ ملک طاہر مصطفی نے ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ چوہدری منظور سرور کو شیلڈ پیش کی اورمقامی اجرک اور سندھی ٹوپی بھی پہنائی

Post Views: 34
Tags: d g khan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ملتان سے لیہ آ نے والی ویگن میں ڈکیتی ،ڈاکوہزاروں روپےاور موبائل فون چھین کر فرار

Next Post

جموں و کشمیرپریک طرفہ بھارتی فیصلے سے کشیدگی بڑھے گی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا

Next Post
جموں و کشمیرپریک طرفہ بھارتی فیصلے سے کشیدگی بڑھے گی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا

جموں و کشمیرپریک طرفہ بھارتی فیصلے سے کشیدگی بڑھے گی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب چودھری منظور سرور نے کہا ہے کہ پولیس جاب ایک مشن ہے پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں جس کی وجہ سے شاہرائیں محفوظ ہیں کوئی بھی شخص اپنا محفوظ سفر کہیں بھی کر سکتا ہے پنجاب میں فراءض کی انجام دہی میں پٹرولنگ پولیس کے 20 جوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں جن پر ہ میں فخر ہے انہوں نے یہ بات ڈیرہ غازیخان کے دورہ کے دوران ریجن کے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ سیف ہائی ویز سلو گن پر عمل پیرا فورس پنجاب میں شاہراہوں پر عوام الناس کو کرائم کنٹرول اور ہیلپ مہیا کرنے میں 24 گھنٹے اپنا کردار ادا کر رہی ہے انہوں نے کہاکہ پٹرولنگ پولیس کو عوام اپنا دوست اور مدد گار سمجھیں ,  توجہ ، تحفظ اور پیار پنجاب ہائی وے پیٹرول کے شعار کے مطابق پٹرولنگ پولیس کے جوان اپنے مشن کو جاری رکھیں , تقریب میں ایس پی ملک طاہر مصطفی ، ایس پی انوسٹی گیشن محمد اشرف ، ڈی ایس پی ثناء اللہ مستوئی اور ریجن بھر کے افسران او رجوان موجود تھے قبل ازیں پٹرولنگ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر او رسلامی پیش کی  ایڈیشنل آئی جی نے کہاکہ کہ مرحلہ وار پیٹرولنگ پولیس کو نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی انہو ں نے کہا کہ پولیس ملازمت خدمت خلق اور دعائیں لینے کا ذریعہ بھی ہے بعد ازاں چوہدری منظور سرور نے پٹرولنگ پوسٹ شادن لنڈ کا دورہ کیا انہو ں نے وہاں پودا لگایاتکمیل ریکارڈ اچھی صفائی ،انتظامات پر ملازمین کو ;6767; ;73; سر ٹیفکیٹ اور نقد انعامات بھی دیئے اس موقع پر ایس پی پیٹرولنگ ملک طاہر مصطفی نے ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ چوہدری منظور سرور کو شیلڈ پیش کی اورمقامی اجرک اور سندھی ٹوپی بھی پہنائی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.