• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ عوامی مسائل اور شہریوں کے حقوق کی جدو جہد میری زند گی کا مقصد ہے۔ محمد عمرشاکر

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2019
in Local News
0
چوک اعظم ۔ عوامی مسائل اور شہریوں کے حقوق کی جدو جہد میری زند گی کا مقصد ہے۔ محمد عمرشاکر

چوک اعظم (صبح پا کستان )سماجی صحافتی شخصیت محمد عمرشاکر شہری اتحاد چوک اعظم کے سرپرست اعلی منتخب کاروباری سماجی سیاسی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے مبارکباد تفصیل کے مطابق سماجی اور صحافتی شخصیت محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ )چوک اعظم کو شہری اتحاد چوک اعظم کاسرپرست اعلی منتخب کر دیا گیا محمد عمر شاکر ماضی میں شہری اتحاد کے صدر بھی رہے اور شہری اتحاد چوک اعظم کے قیام سے لیکر اسکی مجلس عاملہ کے ممبر ہیں محمد عمر شاکر کو سرپرست اعلی منتخب ہونے پر کاروباری سماجی سیاسی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی محمد عمر شاکر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی طرح اب بھی چوک اعظم کے مسائل اور شہریوں کے حقوق کے لئے کوشاں رہوں گا میری کوشش ہو گی کہ اللہ رب العزت کی مدد سے دوستوں کی توقعات پر پورا اتروں ۔

Post Views: 22
Tags: chokazam news
Previous Post

مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ موخر کردیا مگر کب تک؟

Next Post

چو ک اعظم ۔ غیر قانونی پٹرول پمپ سیل ، سرکاری آفیسران با اثر مالکان کے خلاف قانونی کاروائی سے گریزاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان )سماجی صحافتی شخصیت محمد عمرشاکر شہری اتحاد چوک اعظم کے سرپرست اعلی منتخب کاروباری سماجی سیاسی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے مبارکباد تفصیل کے مطابق سماجی اور صحافتی شخصیت محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ )چوک اعظم کو شہری اتحاد چوک اعظم کاسرپرست اعلی منتخب کر دیا گیا محمد عمر شاکر ماضی میں شہری اتحاد کے صدر بھی رہے اور شہری اتحاد چوک اعظم کے قیام سے لیکر اسکی مجلس عاملہ کے ممبر ہیں محمد عمر شاکر کو سرپرست اعلی منتخب ہونے پر کاروباری سماجی سیاسی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی محمد عمر شاکر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی طرح اب بھی چوک اعظم کے مسائل اور شہریوں کے حقوق کے لئے کوشاں رہوں گا میری کوشش ہو گی کہ اللہ رب العزت کی مدد سے دوستوں کی توقعات پر پورا اتروں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.