• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چو ک اعظم ۔ غیر قانونی پٹرول پمپ سیل ، سرکاری آفیسران با اثر مالکان کے خلاف قانونی کاروائی سے گریزاں

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2019
in لیہ نیوز
0
چو ک اعظم ۔ غیر قانونی پٹرول پمپ سیل ، سرکاری آفیسران با اثر مالکان کے خلاف  قانونی کاروائی سے گریزاں

چو ک اعظم(محمد عمر شاکر سے )متنازعہ آراضی پر بلا سرکاری اجازت قائم غیر قانونی پٹرول پمپ سیل با اثر مالکا ن کے خلاف سرکاری آفیسران قانونی کاروائی سے گریزاں اعلی حکام سے نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ

تفصیل کے مطابق ملتان لیہ روڈ بائی پاس پرچک نمبر 335ٹی ڈیء اے کی حدود میں گجر فلنگ اسٹیشن کے نام سے قائم متنازعہ آراضی پر بلا سرکاری اجازت قائم غیر قانونی پٹرول پمپ گزشتہ روز مقامی افراد نذیر حسین اور علی نواز کی ڈپٹی کمشنر لیہ کو دی گئی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لیہ کے احکامات پر گزشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عبداللہ ہمبڑ اور دسٹرکٹ آفیسرسول ڈیفنس نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ سیل کر دیا مگر با اثر فلنگ اسٹیشن مالکا ن کے خلاف سرکاری آفیسران انکے اثرورسوخ اور با اثر شخصیات کی پشت پناہی کے سبب قانونی کاروائی سے گریزاں ہیں جبکہ فلنگ اسٹیشن مالکان غیر قانونی طور پر قائم فلنگ اسٹیشن کو ڈی سیل کرانے کے لئے کوشاں ہیں نذیر حسین اور علی نواز سمیت عوام سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سمیت اعلی حکام سے نوٹس لیکر با اثر افراد کے خلاف کابلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Post Views: 35
Tags: chok azam news
Previous Post

چوک اعظم ۔ عوامی مسائل اور شہریوں کے حقوق کی جدو جہد میری زند گی کا مقصد ہے۔ محمد عمرشاکر

Next Post

راجن پور۔ضلع میں ٹڈی دل سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ڈپٹی کمشنر

Next Post
راجن پور۔ضلع میں ٹڈی دل سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ڈپٹی کمشنر

راجن پور۔ضلع میں ٹڈی دل سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
چو ک اعظم(محمد عمر شاکر سے )متنازعہ آراضی پر بلا سرکاری اجازت قائم غیر قانونی پٹرول پمپ سیل با اثر مالکا ن کے خلاف سرکاری آفیسران قانونی کاروائی سے گریزاں اعلی حکام سے نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ملتان لیہ روڈ بائی پاس پرچک نمبر 335ٹی ڈیء اے کی حدود میں گجر فلنگ اسٹیشن کے نام سے قائم متنازعہ آراضی پر بلا سرکاری اجازت قائم غیر قانونی پٹرول پمپ گزشتہ روز مقامی افراد نذیر حسین اور علی نواز کی ڈپٹی کمشنر لیہ کو دی گئی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لیہ کے احکامات پر گزشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عبداللہ ہمبڑ اور دسٹرکٹ آفیسرسول ڈیفنس نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ سیل کر دیا مگر با اثر فلنگ اسٹیشن مالکا ن کے خلاف سرکاری آفیسران انکے اثرورسوخ اور با اثر شخصیات کی پشت پناہی کے سبب قانونی کاروائی سے گریزاں ہیں جبکہ فلنگ اسٹیشن مالکان غیر قانونی طور پر قائم فلنگ اسٹیشن کو ڈی سیل کرانے کے لئے کوشاں ہیں نذیر حسین اور علی نواز سمیت عوام سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سمیت اعلی حکام سے نوٹس لیکر با اثر افراد کے خلاف کابلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.