• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری ، ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری ، ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے

لیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سے ملحقہ پلاٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اقبال،اسسٹنٹ کمشنرز نیا زاحمدو سلیمان احمد،ڈویژنل فاریسٹ آفیسر فریداحمد،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرخان کھتران،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،سی ای او تعلیم شرافت علی بسرا،چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیٹی،نوید گجر،صدربار عبدالستار علوی،صدر انجمن تاجران ملک مظفر دھول،رہنماپی ٹی آئی سجن خان تنگوانی،ڈی ای اوز توکل حسین و شاہدہ پروین،افسران،میڈیانمائندگان اور سماجی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر اجتماعی طورپر 25سوپودے لگائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے اظفر ضیاء نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلین گرین پنجاب کے خواب کو شرمندہ تعبیرکرنے کے لئے ضلع لیہ سے بھرپور حصہ داری ڈالی جائے گی۔آج لگائے جانے والے یہ ننھے پودے کل تناور درخت بنیں گے اور ہماری نسلوں کو صاف ستھرا سرسبزلیہ خوش آمدید کہے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ جگہ کوڑا کرکٹ ایک ڈھیر تھا اور اس پر قبضہ مافیا کی نظر بھی تھی جس کا ہمیشہ کے لئے سدباب کردیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحسن اقبال نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چمکے گا لیہ مشن کی تکمیل کے لئے پولیس فورس،ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کرے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے اور مہم کی کامیابی کے لئے دعاکی گئی۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم۔پیرا پلیجک سنٹر پشاور معذور افراد کے لیئے نعمت سے کم نہیں۔غلام رسول اصغر

Next Post

لیہ۔ کرونا وائرس سے بچاؤبارے محکمہ صحت کی آگہی واک

Next Post
لیہ۔	کرونا وائرس سے بچاؤبارے محکمہ صحت کی  آگہی واک

لیہ۔ کرونا وائرس سے بچاؤبارے محکمہ صحت کی آگہی واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سے ملحقہ پلاٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اقبال،اسسٹنٹ کمشنرز نیا زاحمدو سلیمان احمد،ڈویژنل فاریسٹ آفیسر فریداحمد،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرخان کھتران،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،سی ای او تعلیم شرافت علی بسرا،چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیٹی،نوید گجر،صدربار عبدالستار علوی،صدر انجمن تاجران ملک مظفر دھول،رہنماپی ٹی آئی سجن خان تنگوانی،ڈی ای اوز توکل حسین و شاہدہ پروین،افسران،میڈیانمائندگان اور سماجی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر اجتماعی طورپر 25سوپودے لگائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے اظفر ضیاء نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلین گرین پنجاب کے خواب کو شرمندہ تعبیرکرنے کے لئے ضلع لیہ سے بھرپور حصہ داری ڈالی جائے گی۔آج لگائے جانے والے یہ ننھے پودے کل تناور درخت بنیں گے اور ہماری نسلوں کو صاف ستھرا سرسبزلیہ خوش آمدید کہے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ جگہ کوڑا کرکٹ ایک ڈھیر تھا اور اس پر قبضہ مافیا کی نظر بھی تھی جس کا ہمیشہ کے لئے سدباب کردیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحسن اقبال نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چمکے گا لیہ مشن کی تکمیل کے لئے پولیس فورس،ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کرے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے اور مہم کی کامیابی کے لئے دعاکی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.