• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ طلبہ و طالبات مستقبل کے معمار ہیں ۔طارق حمید بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ طلبہ و طالبات مستقبل کے معمار ہیں ۔طارق حمید بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طارق حمید بھٹی نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات مستقبل کے معمار ہیں جنہوں نے آگے بڑھ کر ملک و قوم کی نہ صرف خدمت کرنی ہے بلکہ اس وطن کو ترقی کی راہ پر گامزن بھی کرنا ہے انہیں معیاری اور بہتر امتحانی ماحول کے ساتھ ساتھ بہترین نتائج فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے

ڈیرہ بورڈ اپنی فرائض احسن انداز میں خوبصورتی کے ساتھ نبھارہا ہے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے دورہ کے موقع پر تجد ید شدہ چیئر مین آفس اور کمیٹی روم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی انہوں نے بتایا کہ بورڈ ملازمین راؤنڈ دی کلاک اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں کیونکہ طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ یہ بورڈ ملازمین کا بھی امتحان ہوتا ہے کیونکہ میرٹ پر معیاری، ٹرانسپیرنٹ اور بروقت امتحان کا انعقاد کرانا اور اسکے نتائج دینا بھی کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا انہیں بھی اچھا ماحول دینے کے خواہاں ہیں اس موقع پر انہوں نے بورڈ کی جانب سے طلبہ و طالبات کو دی جانیوالی سہولیات کے حوالے قائم سہولت مرکز، اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ملازمین سے طریقہ کار اور سہولیات بارے دریافت کیا مثبت اور تسلی بخش جواب پر انہوں نے بورڈ انتظامات کو احسن انداز میں چلانے پر چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا، سیکرٹری بورڈ عبدالوحید قیصرانی، کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن کی خدمات کو سراہا اس سے ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بورڈ کے احاطہ میں لگائے گئے آم کے باغ بھی دکھایا اور اسکے بارے بریفینگ بھی دی اس موقع پرممبران بورڈ،مدثر مقبول، راشدہ ثقلین،ارشد قریشی، حق نواز قیصرانی، فنانس ڈیپارٹمنٹ سے محمد ندیم سہیل، صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ، جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین، آڈٹ آفیسر اکرام اللہ، سعید اقبال، سجاد حسین سرکانی، انور شاہین، احمد علی قریشی و دیگر ملازمین انکے ہمراہ موجود تھے۔ تجدید شدہ چیئر مین آفس اور کمیٹی روم کے افتتاح کے بعد بورڈہذا اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔

پورٹ ۔ لیاقت علی قریشی، نیوز رپورٹر ڈیرہ غازیخان

Tags: DG khan news
Previous Post

ماسک اوردستانوں کی ذخیرہ اندوز ی ،صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ

Next Post

چوک اعظم ۔ پو لیس نے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل کرنے والے نوابی سیال گینگ کے تین ارکان گرفتارکر لیا

Next Post
چوک اعظم ۔ پو لیس نے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل  کرنے والے  نوابی سیال گینگ کے تین ارکان گرفتارکر لیا

چوک اعظم ۔ پو لیس نے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو بلیک میل کرنے والے نوابی سیال گینگ کے تین ارکان گرفتارکر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طارق حمید بھٹی نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات مستقبل کے معمار ہیں جنہوں نے آگے بڑھ کر ملک و قوم کی نہ صرف خدمت کرنی ہے بلکہ اس وطن کو ترقی کی راہ پر گامزن بھی کرنا ہے انہیں معیاری اور بہتر امتحانی ماحول کے ساتھ ساتھ بہترین نتائج فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے ڈیرہ بورڈ اپنی فرائض احسن انداز میں خوبصورتی کے ساتھ نبھارہا ہے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے دورہ کے موقع پر تجد ید شدہ چیئر مین آفس اور کمیٹی روم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی انہوں نے بتایا کہ بورڈ ملازمین راؤنڈ دی کلاک اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں کیونکہ طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ یہ بورڈ ملازمین کا بھی امتحان ہوتا ہے کیونکہ میرٹ پر معیاری، ٹرانسپیرنٹ اور بروقت امتحان کا انعقاد کرانا اور اسکے نتائج دینا بھی کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا انہیں بھی اچھا ماحول دینے کے خواہاں ہیں اس موقع پر انہوں نے بورڈ کی جانب سے طلبہ و طالبات کو دی جانیوالی سہولیات کے حوالے قائم سہولت مرکز، اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ملازمین سے طریقہ کار اور سہولیات بارے دریافت کیا مثبت اور تسلی بخش جواب پر انہوں نے بورڈ انتظامات کو احسن انداز میں چلانے پر چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا، سیکرٹری بورڈ عبدالوحید قیصرانی، کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن کی خدمات کو سراہا اس سے ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بورڈ کے احاطہ میں لگائے گئے آم کے باغ بھی دکھایا اور اسکے بارے بریفینگ بھی دی اس موقع پرممبران بورڈ،مدثر مقبول، راشدہ ثقلین،ارشد قریشی، حق نواز قیصرانی، فنانس ڈیپارٹمنٹ سے محمد ندیم سہیل، صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ، جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین، آڈٹ آفیسر اکرام اللہ، سعید اقبال، سجاد حسین سرکانی، انور شاہین، احمد علی قریشی و دیگر ملازمین انکے ہمراہ موجود تھے۔ تجدید شدہ چیئر مین آفس اور کمیٹی روم کے افتتاح کے بعد بورڈہذا اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔ پورٹ ۔ لیاقت علی قریشی، نیوز رپورٹر ڈیرہ غازیخان
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.