بہاولپور ميں 10 سالہ بچی سے زيادتی کی کوشش کے الزام ميں 60 سالہ ڈاکٹر کو گرفتار کرليا گيا۔
سماء نیوز کے مطا بق پولیس کو بیان دیتے ہو ءے بچی کے والد نے بتایا کہ ڈاکٹر ٹافیاں دینے کا کہہ کر بچی کو زبردستی کلینک لے آیا۔ بچی کا شور سن کر اہل علاقہ نے بچی کو بچایا۔
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ڈاکٹر کو گرفتار کیا اور تحقیقات شروع کر دی
Source:
سماء ٹی وی