• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن۔ ناد ہندگان کے خلاف واپڈا ان ایکشن ، مقامی ایم این اےکی بجلی سپلائی منقطع

webmaster by webmaster
مارچ 7, 2020
in لیہ نیوز
0
کروڑلعل عیسن۔ ناد ہندگان کے خلاف واپڈا ان ایکشن ، مقامی ایم این اےکی بجلی سپلائی  منقطع

کروڑلعل عیسن (طارق پہاڑ سے ) میپکو سب ڈویژن کروڑلعل عیسن نے واجبات ادا کرنے پر پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالمجید خان کی بجلی کی سپلائی منقطع کردی ادائیگی پر بجلی بحال کریں گے واپڈا

تفصیل کے مطابق  میپکو ملتان  مظفرگڑھ سرکل نے ایک لاکھ روپے  سے دس لاکھ روپے تک بجلی ڈیفالٹر کی بجلی کی سپلائی بند کرنے کے احکامات جاری کئے  ان میں میپکو سب ڈویژن کروڑ لعل عیسن کے بھی کنکشن شامل ہیں ڈیفالٹر لسٹ کے مطابق کوٹ ادو سے وزیر مملکت شبیر قریشی بہالولنگر سے شوکت علی لالیکا لیہ سے  تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالمجیدخان شامل ہیں جس پر ایم این اے عبدالمجید نیازی کا ذاتی گھریلو میٹر وارڈ نمبر 3 محلہ  گلشن واحد حوالہ نمبری 27157331103501   واجبات چھ لاکھ بتیس ہزار چار سو باون روپے ان کے والد کے نام نصب  ڈیرہ عبدالواحد چک نمبر 85  ٹی ڈی اے میٹر حوالہ نمبری 16157331104500 رقم ایک لاکھ ساٹھ ہزار آٹھ سو پچپن روپے میٹر حوالہ نمبری 16157331104200 رقم ایک لاکھ چالیس ہزار چھ سو اٹھائیس روپے ہیں  مذکورہ واجبات کی عدم ادائیگی پر میپکو سب ڈویژن کروڑ لعل عیسن  نے ایم این اے عبدالمجید خان کے ذاتی گھریلو میٹر ان کے زیر استعمال میٹروں کی بجلی کی سپلائی بند کردی ہے واپڈا کے ترجمان کے مطابق رقم کی ادائیگی کی صورتحال میں بجلی بحال کی جائیگی

Tags: karor laleaan news
Previous Post

لیہ ۔ سرائیکی اجرک کا نیلا رنگ صوفیا کی سر زمین پرپیار امن اور محبت کا پیغام ہے ۔ پرو فیسر سید آ غا حسین

Next Post

بہاولپور، 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش میں ڈاکٹر گرفتار

Next Post
بہاولپور، 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش میں ڈاکٹر گرفتار

بہاولپور، 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش میں ڈاکٹر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کروڑلعل عیسن (طارق پہاڑ سے ) میپکو سب ڈویژن کروڑلعل عیسن نے واجبات ادا کرنے پر پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالمجید خان کی بجلی کی سپلائی منقطع کردی ادائیگی پر بجلی بحال کریں گے واپڈا تفصیل کے مطابق  میپکو ملتان  مظفرگڑھ سرکل نے ایک لاکھ روپے  سے دس لاکھ روپے تک بجلی ڈیفالٹر کی بجلی کی سپلائی بند کرنے کے احکامات جاری کئے  ان میں میپکو سب ڈویژن کروڑ لعل عیسن کے بھی کنکشن شامل ہیں ڈیفالٹر لسٹ کے مطابق کوٹ ادو سے وزیر مملکت شبیر قریشی بہالولنگر سے شوکت علی لالیکا لیہ سے  تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالمجیدخان شامل ہیں جس پر ایم این اے عبدالمجید نیازی کا ذاتی گھریلو میٹر وارڈ نمبر 3 محلہ  گلشن واحد حوالہ نمبری 27157331103501   واجبات چھ لاکھ بتیس ہزار چار سو باون روپے ان کے والد کے نام نصب  ڈیرہ عبدالواحد چک نمبر 85  ٹی ڈی اے میٹر حوالہ نمبری 16157331104500 رقم ایک لاکھ ساٹھ ہزار آٹھ سو پچپن روپے میٹر حوالہ نمبری 16157331104200 رقم ایک لاکھ چالیس ہزار چھ سو اٹھائیس روپے ہیں  مذکورہ واجبات کی عدم ادائیگی پر میپکو سب ڈویژن کروڑ لعل عیسن  نے ایم این اے عبدالمجید خان کے ذاتی گھریلو میٹر ان کے زیر استعمال میٹروں کی بجلی کی سپلائی بند کردی ہے واپڈا کے ترجمان کے مطابق رقم کی ادائیگی کی صورتحال میں بجلی بحال کی جائیگی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.