• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سرائیکی اجرک کا نیلا رنگ صوفیا کی سر زمین پرپیار امن اور محبت کا پیغام ہے ۔ پرو فیسر سید آ غا حسین

webmaster by webmaster
مارچ 7, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سرائیکی اجرک کا نیلا رنگ  صوفیا کی سر زمین پرپیار امن اور محبت کا پیغام ہے ۔ پرو فیسر سید آ غا حسین

لیہ {صبح پا کستان} جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی سرائیکی ثقافتی اجرک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا ۔ اس موقع پر شہرمیں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے ایک دوسرے کو سرائیکی اجرک کے تحاءف تقسیم کئے ۔
سراءیکی اجرک ڈے کی مرکزی ثقافتی تقریب سراءیکی قومی موو منٹ کے زیر اہتمام منعقد ہو ءی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے پرو فیسر سید آ غا حسین اور دیگر مقررین نے نے خطاب کرتے ہو ءے کہا کہ سرائیکی اجرک ڈے سراءیکی ثقافت کادن ہے اور سراءیکی اجرک کا نیلا رنگ صوفیا کی سر زمین پرپیار امن اور محبت کا پیغام ہے تقریب میں ملک ریاض حسین سامٹیہ ،مہر سیف اللہ سمرا ، بابر خان کھتران ، وقاص عالم جھنڈیر ،پروفیسر سبطین سرگانی ، طارق محمود جگنو خان ، خالد خان مرانی ، محمد مصعب قریشی ، ڈاکٹر تصور بھٹی ، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ، قاضی احسان ایڈوو کیٹ ، مہر مسرور سمراایڈووکیٹ ، چو ہدری فرید اللہ ،مہر اسسحاق لوہانچ ۔شیخ بدر منیر سہیل امین ملغانی ، رانا امتیاز ، نسیم اقبال ، عبد القدوس ساجد ، خورشید احمد ملغانی ، اکبر گرمانی اور سہیل احمد کھو کھر سمیت میڈیا نما ئند گان اوردیگر شرکاء نے شرکت کی

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

اسلام آباد میں عورت مارچ رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد

Next Post

کروڑلعل عیسن۔ ناد ہندگان کے خلاف واپڈا ان ایکشن ، مقامی ایم این اےکی بجلی سپلائی منقطع

Next Post
کروڑلعل عیسن۔ ناد ہندگان کے خلاف واپڈا ان ایکشن ، مقامی ایم این اےکی بجلی سپلائی  منقطع

کروڑلعل عیسن۔ ناد ہندگان کے خلاف واپڈا ان ایکشن ، مقامی ایم این اےکی بجلی سپلائی منقطع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان} جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی سرائیکی ثقافتی اجرک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا ۔ اس موقع پر شہرمیں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے ایک دوسرے کو سرائیکی اجرک کے تحاءف تقسیم کئے ۔ سراءیکی اجرک ڈے کی مرکزی ثقافتی تقریب سراءیکی قومی موو منٹ کے زیر اہتمام منعقد ہو ءی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے پرو فیسر سید آ غا حسین اور دیگر مقررین نے نے خطاب کرتے ہو ءے کہا کہ سرائیکی اجرک ڈے سراءیکی ثقافت کادن ہے اور سراءیکی اجرک کا نیلا رنگ صوفیا کی سر زمین پرپیار امن اور محبت کا پیغام ہے تقریب میں ملک ریاض حسین سامٹیہ ،مہر سیف اللہ سمرا ، بابر خان کھتران ، وقاص عالم جھنڈیر ،پروفیسر سبطین سرگانی ، طارق محمود جگنو خان ، خالد خان مرانی ، محمد مصعب قریشی ، ڈاکٹر تصور بھٹی ، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ، قاضی احسان ایڈوو کیٹ ، مہر مسرور سمراایڈووکیٹ ، چو ہدری فرید اللہ ،مہر اسسحاق لوہانچ ۔شیخ بدر منیر سہیل امین ملغانی ، رانا امتیاز ، نسیم اقبال ، عبد القدوس ساجد ، خورشید احمد ملغانی ، اکبر گرمانی اور سہیل احمد کھو کھر سمیت میڈیا نما ئند گان اوردیگر شرکاء نے شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.