• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ حضر ت خواجہ غلام حسن سوا گ ؒ وقت کے خطیب اور قیومِ زمان تھے۔مفتی منیب الرحمن

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ حضر ت خواجہ غلام حسن سوا گ ؒ وقت کے خطیب اور قیومِ زمان تھے۔مفتی منیب الرحمن

لیہ(صبح پا کستان)رو یت ہلا ل کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ آج اسلام کے خلا ف جا ری مہم پر جہا د کی اشد ضرورت ہے۔ علمائے و مشا ئخ کو فوری طور پر میدانِ عمل میں نکل کر کر دا ر ادا کر نا چاہیئے۔ ان خیا لات کا اظہار انھوں نے در بار عالیہ پیر سوا گ شر یف کے سجا دہ نشین حضر ت خواجہ احمد حسن الحسنی، سا بق ایم این اے صا حبزا دہ فیض الحسن، صا حبزادہ افتخار الحسن، صا حبزا دہ محبوب الحسن اور صا حبزادہ وسیم الحسن سے ملا قا ت کے دو ران کیا۔ انھوں نے مز ید کہا کہ حضر ت خواجہ غلام حسن سوا گ ؒ کے نقشِ قدم پر چل کر ہی ہم دین و دنیا میں بھلا ئی پاسکتے ہیں۔ آپ ؒ وقت کے خطیب اور قیومِ زمان تھے انھوں نے اپنی تعلیمات اور رو حا نی تصرو ف سے غیر مسلموں کو دائرہ اسلام میں دا خل کیا۔ دینی مدا ر س کے حوالے سے کہا کہ یہ مدا ر س اسلام کی چھا ؤ نیاں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دینی مدا ر س اور علمائے کرام معا شرہ کی بھلا ئی و خیر کے لیے ہمیشہ انسانوں کی راہنما ئی کا کر دا ر ادا کر تے رہے ہیں اور کر تے رہیں گے۔

مو لا نا غلام محمد سیا لوی اور مو لا نا مفتی محمد رفیق الحسنی بھی آپ کے ہمراہ تھے۔ مو لا نا مفتی منیب الر حمن اور دیگر علمائے کرام نے حضر ت خواجہ غلام حسن سوا گ ؒ کے مزا ر پر بھی حا ضری دی اور ملک و قوم کے لیے خصو صی دُعا ما نگی۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

بہاولپور، 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش میں ڈاکٹر گرفتار

Next Post

عالمی یوم خواتین , دنیا بھر کی خواتین کی انتھک خدمات کا اعتراف

Next Post
ماحول میں زہر بکھیرتی غیر قانونی "کوئلے کی” بھٹیاں .. عمران شاہ

عالمی یوم خواتین , دنیا بھر کی خواتین کی انتھک خدمات کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)رو یت ہلا ل کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ آج اسلام کے خلا ف جا ری مہم پر جہا د کی اشد ضرورت ہے۔ علمائے و مشا ئخ کو فوری طور پر میدانِ عمل میں نکل کر کر دا ر ادا کر نا چاہیئے۔ ان خیا لات کا اظہار انھوں نے در بار عالیہ پیر سوا گ شر یف کے سجا دہ نشین حضر ت خواجہ احمد حسن الحسنی، سا بق ایم این اے صا حبزا دہ فیض الحسن، صا حبزادہ افتخار الحسن، صا حبزا دہ محبوب الحسن اور صا حبزادہ وسیم الحسن سے ملا قا ت کے دو ران کیا۔ انھوں نے مز ید کہا کہ حضر ت خواجہ غلام حسن سوا گ ؒ کے نقشِ قدم پر چل کر ہی ہم دین و دنیا میں بھلا ئی پاسکتے ہیں۔ آپ ؒ وقت کے خطیب اور قیومِ زمان تھے انھوں نے اپنی تعلیمات اور رو حا نی تصرو ف سے غیر مسلموں کو دائرہ اسلام میں دا خل کیا۔ دینی مدا ر س کے حوالے سے کہا کہ یہ مدا ر س اسلام کی چھا ؤ نیاں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دینی مدا ر س اور علمائے کرام معا شرہ کی بھلا ئی و خیر کے لیے ہمیشہ انسانوں کی راہنما ئی کا کر دا ر ادا کر تے رہے ہیں اور کر تے رہیں گے۔ مو لا نا غلام محمد سیا لوی اور مو لا نا مفتی محمد رفیق الحسنی بھی آپ کے ہمراہ تھے۔ مو لا نا مفتی منیب الر حمن اور دیگر علمائے کرام نے حضر ت خواجہ غلام حسن سوا گ ؒ کے مزا ر پر بھی حا ضری دی اور ملک و قوم کے لیے خصو صی دُعا ما نگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.