• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔وطن عزیز کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی پر دعائیہ تقریب

webmaster by webmaster
مارچ 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔وطن عزیز کی خاطر  جان کا نذرانہ پیش کرنے والے  سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی پر دعائیہ تقریب

لیہ(صبح پا کستان)وطن عزیز کی خاطر سیاچین کے مقام پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے لیہ کے سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی منائی گئی،

محلہ عیدگاہ لیہ کے مظہر یسین نے 5مارچ1988 کو سیاچن کے مقام پر وطن کی خاطر شہادت کا رتبہ حاصل کیا،شہید مظہر یسن کی برسی کے موقع پر گھر میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہیوطن عزیز کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمیشہ امر ہوگئے،لیہ شہر کے جوان مظہر یسین بھی ان شہیدوں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنا خون دے کر پاک وطن کی حفاظت کرکے ہمیشہ کے لئے امر ہوگئے

محلہ عید گاہ لیہ کے رہائشی سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی منائی گئی ہے،مظہر یسین نے 5مارچ1988 کو سیاچن کے مقام پر وطن کی خاطر شہادت کا رتبہ حاصل کیا،شہید مظہر یسن کے تین بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹا آج بھی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہا ہے،شہید مظہر یسین کہ برسی کے موقع پر گھر میں دعائیہ تقریب منعقد ہوتی ہے جس میں شہید کے بیٹے اور اہل محلہ مظہر یسین کی خدمات کو سلام پیش کرکے ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہیں،شہید کے بیٹے محمدطارق نے کہنا تھا کہ ان کو باپ کی شہادت پر فخر ہے اور وہ پاک فوج کے لئے خدمات سرانجام دینے کے لئے ہر وقت تیار ہیں،میرا بھائی محمد عارف بھی اس وقت پاک فوج میں وطن کی حفاظت کیلئے اپنی خدمات دے رہا ہے ہم تمام گھروالوں کا جذبہ جوان ہیاہل محلہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہماری شان ہے ہمیں شہید مظہر کی شہادت پر فخر ہے،پاک فوج کے جوان جہاں ہماری ملکی سرحدوں کی حفاظت کے ضامن ہیں وہیں یہ شہید جوان ہمارے لئے فخر ہیں جس پر قوم کو ناز ہے

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

بچوں پر تشدد روکنے کا بل پارلیمنٹ نہ بھیجنے پر وزارت قانون سے جواب طلب

Next Post

لیہ۔ آج 6 مارچ کو سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا

Next Post
لیہ۔ آج 6 مارچ کو سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا

لیہ۔ آج 6 مارچ کو سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)وطن عزیز کی خاطر سیاچین کے مقام پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے لیہ کے سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی منائی گئی، محلہ عیدگاہ لیہ کے مظہر یسین نے 5مارچ1988 کو سیاچن کے مقام پر وطن کی خاطر شہادت کا رتبہ حاصل کیا،شہید مظہر یسن کی برسی کے موقع پر گھر میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہیوطن عزیز کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمیشہ امر ہوگئے،لیہ شہر کے جوان مظہر یسین بھی ان شہیدوں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنا خون دے کر پاک وطن کی حفاظت کرکے ہمیشہ کے لئے امر ہوگئے محلہ عید گاہ لیہ کے رہائشی سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی منائی گئی ہے،مظہر یسین نے 5مارچ1988 کو سیاچن کے مقام پر وطن کی خاطر شہادت کا رتبہ حاصل کیا،شہید مظہر یسن کے تین بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹا آج بھی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہا ہے،شہید مظہر یسین کہ برسی کے موقع پر گھر میں دعائیہ تقریب منعقد ہوتی ہے جس میں شہید کے بیٹے اور اہل محلہ مظہر یسین کی خدمات کو سلام پیش کرکے ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہیں،شہید کے بیٹے محمدطارق نے کہنا تھا کہ ان کو باپ کی شہادت پر فخر ہے اور وہ پاک فوج کے لئے خدمات سرانجام دینے کے لئے ہر وقت تیار ہیں،میرا بھائی محمد عارف بھی اس وقت پاک فوج میں وطن کی حفاظت کیلئے اپنی خدمات دے رہا ہے ہم تمام گھروالوں کا جذبہ جوان ہیاہل محلہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہماری شان ہے ہمیں شہید مظہر کی شہادت پر فخر ہے،پاک فوج کے جوان جہاں ہماری ملکی سرحدوں کی حفاظت کے ضامن ہیں وہیں یہ شہید جوان ہمارے لئے فخر ہیں جس پر قوم کو ناز ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.