• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ آج 6 مارچ کو سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ آج 6 مارچ کو سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا

لیہ(صبح پا کستان)6اپریل سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا،لیہ میں بھی اس دن کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا، سیاسی و سماجی رہنما مہرسیف اللہ سمرا نے بتایا کہ سرائیکی وسیب میں کلچر کے فروغ کے لئے مختلف اوقات،میں مختلف پروگرامز مختلف طبقات محدود پیمانے پر کرتے رہتے ہیں اور سرائیکی اجر ک ڈے بھی وسیب کے کلچر کے فروغ کیلئے انہی پروگرام کا حصہ ہے جو گزشتہ سالوں میں محدود پیمانوں پر کیا جاتا تھا مگر اس بار دوستوں کی مشاورت کے بعد اس پروگرام کو بند کمروں، محدود ڈیروں اور ہوٹلوں کی بجائے شہر کے مصروف ترین اور بڑے عوامی چوک پرانا بلوچ اڈہ پر ترتیب دیا گیا ہے جس میں ضلع بھر کے سرائیکی وسیب میں بسنے والے افراد بھر پورشرکت کریں گے، اس پروگرام میں کسی بھی سیاسی جماعت کا جھنڈا نہیں ہو گا بلکہ خالصتا سرائیکی اجر ک کے فروغ کے لئے پروگرام کیا جارہا ہے، اس پروگرام میں سرائیکی جھومر اور سرائیکی اجرک کے علاوہ سرائیکی ریت پر گفتگو اور پروگرام ہو گا۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔وطن عزیز کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی پر دعائیہ تقریب

Next Post

کراچی ،کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق،22زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

Next Post
کراچی ،کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق،22زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

کراچی ،کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق،22زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)6اپریل سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا،لیہ میں بھی اس دن کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا، سیاسی و سماجی رہنما مہرسیف اللہ سمرا نے بتایا کہ سرائیکی وسیب میں کلچر کے فروغ کے لئے مختلف اوقات،میں مختلف پروگرامز مختلف طبقات محدود پیمانے پر کرتے رہتے ہیں اور سرائیکی اجر ک ڈے بھی وسیب کے کلچر کے فروغ کیلئے انہی پروگرام کا حصہ ہے جو گزشتہ سالوں میں محدود پیمانوں پر کیا جاتا تھا مگر اس بار دوستوں کی مشاورت کے بعد اس پروگرام کو بند کمروں، محدود ڈیروں اور ہوٹلوں کی بجائے شہر کے مصروف ترین اور بڑے عوامی چوک پرانا بلوچ اڈہ پر ترتیب دیا گیا ہے جس میں ضلع بھر کے سرائیکی وسیب میں بسنے والے افراد بھر پورشرکت کریں گے، اس پروگرام میں کسی بھی سیاسی جماعت کا جھنڈا نہیں ہو گا بلکہ خالصتا سرائیکی اجر ک کے فروغ کے لئے پروگرام کیا جارہا ہے، اس پروگرام میں سرائیکی جھومر اور سرائیکی اجرک کے علاوہ سرائیکی ریت پر گفتگو اور پروگرام ہو گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.