• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کراچی ،کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق،22زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

webmaster by webmaster
مارچ 5, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کراچی ،کثیر المنزلہ عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق،22زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

کراچی۔کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی جس کی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جبکہ ایک خاتون سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 22زخمیوں کو بھی نکالاگیاہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کراچی گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریب پیش آیا ہے۔یہ کثیر المنزلہ عمارت دوسال پہلے بنی تھی۔ تاہم اس پر مزید تعمیرات بھی کی گئیں۔عمارت میں کئی خاندان مقیم تھے لوگوں کی بڑی تعداد اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق بظاہر محسوس ہورہا ہے کہ عمارت کی بنیادیں کمزور تھیں جو اس کے گرنے کی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔ ریسکیوٹیمیں اور ایمبولینسیں وہاں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔

ضرور پڑھیں: پاکستان بار کونسل نے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
حادثے میں گراونڈ فلور مکمل تباہ ہوا ہے جبکہ اوپر والی منزلیں ساتھ والی عمارت کے ساتھ لگ گئی ہیں جن کے کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ بھی موجود ہے، فرسٹ فلور کے ملبے اور اوپر والی منازل پر لوگوں کے پھنسے ہونے کے امکانات ظاہرکئے جارہےہیں۔

جیو نیوز کے مطابق یہ تین منزلہ عمارت ہے جو قریبی پانچ منزلہ عمارت کے ساتھ لگتے ہوئے گری ہے جبکہ کچھ دیگر ٹی وی چینلز کے مطابق پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوئی۔

یہ علاقہ گنجان آبادی والا علاقہ ہے جبکہ جو عمارت گری ہے اسے فاطمہ منزل کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Post Views: 34
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ آج 6 مارچ کو سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا

Next Post

جتوئی۔ آسمانی بجلی گرنے سےدو بچے موقع پر جاں بحق تین زخمی

Next Post
جتوئی۔ آسمانی بجلی گرنے سےدو بچے موقع پر جاں بحق تین زخمی

جتوئی۔ آسمانی بجلی گرنے سےدو بچے موقع پر جاں بحق تین زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کراچی۔کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی جس کی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جبکہ ایک خاتون سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 22زخمیوں کو بھی نکالاگیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کراچی گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریب پیش آیا ہے۔یہ کثیر المنزلہ عمارت دوسال پہلے بنی تھی۔ تاہم اس پر مزید تعمیرات بھی کی گئیں۔عمارت میں کئی خاندان مقیم تھے لوگوں کی بڑی تعداد اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق بظاہر محسوس ہورہا ہے کہ عمارت کی بنیادیں کمزور تھیں جو اس کے گرنے کی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔ ریسکیوٹیمیں اور ایمبولینسیں وہاں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ ضرور پڑھیں: پاکستان بار کونسل نے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا حادثے میں گراونڈ فلور مکمل تباہ ہوا ہے جبکہ اوپر والی منزلیں ساتھ والی عمارت کے ساتھ لگ گئی ہیں جن کے کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ بھی موجود ہے، فرسٹ فلور کے ملبے اور اوپر والی منازل پر لوگوں کے پھنسے ہونے کے امکانات ظاہرکئے جارہےہیں۔ جیو نیوز کے مطابق یہ تین منزلہ عمارت ہے جو قریبی پانچ منزلہ عمارت کے ساتھ لگتے ہوئے گری ہے جبکہ کچھ دیگر ٹی وی چینلز کے مطابق پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوئی۔ یہ علاقہ گنجان آبادی والا علاقہ ہے جبکہ جو عمارت گری ہے اسے فاطمہ منزل کے نام سے جانا جاتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.