جتوئی{صبح پا کستان} بستی اللہ بخش کے نواحی علاقہ موضع خالطی میں آسمانی بجلی گرنے دو بچے موقع پر جاں بحق تین زخمی ریسکو ذراءع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول سے واپس اپنے گھروں کو جارہےتھے اطلاع ملتے ہی 1122 مظفر گڑھ کی ریسکو ٹیم نے موقع پر پحنچ کر زخمی ہو نے والے بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کر دیا جہاں ان کا علاج جاری ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










