• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسجد الحرام اور مسجد نبوی دوبارہ کھول دی گئیں، مسلمانوں کیلئے خوشخبری آگئی

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مسجد الحرام اور مسجد نبوی دوبارہ کھول دی گئیں، مسلمانوں کیلئے خوشخبری آگئی

مدینہ ۔ کوروناوائرس سے بچاﺅ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعددوبارہ مسجد الحرم اور مسجد نبوی کو کھول دیاگیا، یادرہے کہ مطاف کو بھی جزوی طورپر بند کردیاگیاتھا۔

خلیج ٹائمز نے الاخباریہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایاکہ کرونا وائرس سے بچاﺅ کے سپرے وغیرہ کیے جانے کے بعد جمعہ کی صبح دونوں مساجد کو کھول دیاگیا، سعودی عرب نے وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے پچیس ممالک سے آنیوالے غیرملکی زائرین اور سیاحوں کیلئے مقامات مقدسہ کو بند کردیاتھا، یہ بھی کہاگیاتھاکہ خلیجی ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو بھی بیرون ممالک سے واپس آنے کے بعد 14دن انتظار کرنا ہوگا۔

یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پانچ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، تاہم ٹی وی چینل نے یہ واضح نہیں کیا کہ زائرین کو ان مقامات پر واپس آنے کی اجازت ہوگی یا نہیں ، یاصرف سعودی شہریوں کیلئے ہی مساجد کھولی گئیں تاکہ جمعہ کی نماز پڑھ سکیں۔

یہ بھی واضح رہے کہ مطاف بند کردیا گیاتھا تاہم مسجد الحرام کے فلورز سے طواف جاری تھا اور اس کے بعد بھی اوقات مقرر کردیئے گئے تھے۔

ایسی بھی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں جن میں مطاف خالی دکھائی دے رہا تھا۔

Post Views: 32
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: inter national news
Previous Post

جتوئی۔ آسمانی بجلی گرنے سےدو بچے موقع پر جاں بحق تین زخمی

Next Post

کامیڈی کنگ امان اللہ خان انتقال کر گئے

Next Post
کامیڈی کنگ امان اللہ خان انتقال کر گئے

کامیڈی کنگ امان اللہ خان انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مدینہ ۔ کوروناوائرس سے بچاﺅ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعددوبارہ مسجد الحرم اور مسجد نبوی کو کھول دیاگیا، یادرہے کہ مطاف کو بھی جزوی طورپر بند کردیاگیاتھا۔ خلیج ٹائمز نے الاخباریہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایاکہ کرونا وائرس سے بچاﺅ کے سپرے وغیرہ کیے جانے کے بعد جمعہ کی صبح دونوں مساجد کو کھول دیاگیا، سعودی عرب نے وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے پچیس ممالک سے آنیوالے غیرملکی زائرین اور سیاحوں کیلئے مقامات مقدسہ کو بند کردیاتھا، یہ بھی کہاگیاتھاکہ خلیجی ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو بھی بیرون ممالک سے واپس آنے کے بعد 14دن انتظار کرنا ہوگا۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پانچ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، تاہم ٹی وی چینل نے یہ واضح نہیں کیا کہ زائرین کو ان مقامات پر واپس آنے کی اجازت ہوگی یا نہیں ، یاصرف سعودی شہریوں کیلئے ہی مساجد کھولی گئیں تاکہ جمعہ کی نماز پڑھ سکیں۔ یہ بھی واضح رہے کہ مطاف بند کردیا گیاتھا تاہم مسجد الحرام کے فلورز سے طواف جاری تھا اور اس کے بعد بھی اوقات مقرر کردیئے گئے تھے۔ ایسی بھی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں جن میں مطاف خالی دکھائی دے رہا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.