• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ جماعت اسلامی شعبہ خواتین  کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک

لیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی شعبہ خواتین ضلع لیہ کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک کا انعقاد کیا گیا،واک لیہ مائنر سے شروع ہوکر ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی،ریلی میں سینکڑوں خواتین نے شرکت کی جنہوں نے مختلف بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھیجماعت اسلامی شعبہ خواتین لیہ کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک کا انعقاد کیا گیا،واک کی قیادت ضلعی ناظمہ،غزالہ رؤف نے کی جبکہ خواتین کی کثیر تعداد نے واک میں شرکت کی،خواتین شرکا نے مختلف بینرز اور پینافلکس اٹھا رکھے تھے جن پر خواتین کی عزت و تکریم کے حوالے سے مختلف سلوگن درج تھے،ضلعی ناظمہ جماعت اسلامی شعبہ خواتین زرتاشہ کا کہنا تھا کہ ہم اسلامی نظام کی علمبردار ہیں اور ہمیں اسلام نے تمام حقوق دے دیئے ہیں،ہم سیکولر ازم نہیں اپنانا چاہتے،مغربی طاقتیں اسلامی اقدار و شعائر کے خلاف منظم مہم چلا رہے ہیں جس میں ہماری عوام منظم سازش کے تحت پھنستی جا رہی ہے جس کو ہم اپنے مذہب میں دی ہوئی تعلمیات کے تحت ناکام بنا دیں گے،ہم فحاشی،عریانی اور بے حیائی کو مسترد رکرتے ہیں اور اسلام میں جو حقوق عورتوں کو صدیوں پہلے دیئے ہیں ان کی مثال ملنا مشکل ہے،

نگران سیاسی امور جماعت اسلامی خواتین لیہ زرتاشہ ندیم،صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ خواتین سعدیہ فاروق،شگفتہ تنویرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوسائٹی کے نصف خواتین کو پہلے پینا فلیکس،ہورڈنگز اور اشتہارات کا حصہ بنا کر بے توقیر کرنے کی کوشش کی گئی اب این جی اوز ہماری پاکدامن خواتین کو ڈی ٹریک کرنے کیلئے نت نئے جال بچھا چکی ہیں جبکہ پوری دنیا میں جب بھی خواتین ظلم کا شکار ہوتی ہیں یا پھر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پھر انہیں اسلام کی حقانیت کا احساس بھی ہوتا ہے اور اعتراف بھی کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ این جی اوز یونین کونسل،دیہات کی سطح پر اپنے پنجے گاڑھ چکی ہیں مگر شمع رسالت سے روشنی اور اپنے ایمان کو منور کرنے والی خواتین یہود وہنود کے ایجنڈے کو کبھی بھی کامیاب نہ ہونے دیں گی انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں خواتین اسلام کی روشنی سے منور ہورہی ہیں ان تمام نومسلم خواتین کا ایک ہی مؤقف ہوتا ہے کہ وہ دین اسلام کی سچائی اور اس کے پردہ کی اہمیت سے متاثر ہوئی ہیں کیونکہ انہیں تحفظ کا احساس دلاتا ہے جماعت اسلامی پاکستان کی حلقہ خواتین رشتوں کے احترام جس میں باپ،شوہر،بھائی شامل ہیں پر یقین رکھتی ہیں کہ اسلام نے جن رشتوں میں خواتین کو سمیٹا ہے انہی میں عورتوں کی عزت،عظمت اور تحفظ ہے اسی پیغام کو گھر گھر پہنچانے اور سازشی عناصر کے خلاف جماعت اسلامی حلقہ خواتین لیہ کی 8سو کارکنان ضلع بھر کے گھر گھر،خواتین تعلیمی ادرروں،ہسپتالوں میں جاجاکر عورتوں کے تحفظ اور حجاب کا پیغام پہنچائیں گے

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

” میری زندگی میری مرضی۔۔۔” … مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

ماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن

Next Post
ماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن

ماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی شعبہ خواتین ضلع لیہ کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک کا انعقاد کیا گیا،واک لیہ مائنر سے شروع ہوکر ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی،ریلی میں سینکڑوں خواتین نے شرکت کی جنہوں نے مختلف بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھیجماعت اسلامی شعبہ خواتین لیہ کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک کا انعقاد کیا گیا،واک کی قیادت ضلعی ناظمہ،غزالہ رؤف نے کی جبکہ خواتین کی کثیر تعداد نے واک میں شرکت کی،خواتین شرکا نے مختلف بینرز اور پینافلکس اٹھا رکھے تھے جن پر خواتین کی عزت و تکریم کے حوالے سے مختلف سلوگن درج تھے،ضلعی ناظمہ جماعت اسلامی شعبہ خواتین زرتاشہ کا کہنا تھا کہ ہم اسلامی نظام کی علمبردار ہیں اور ہمیں اسلام نے تمام حقوق دے دیئے ہیں،ہم سیکولر ازم نہیں اپنانا چاہتے،مغربی طاقتیں اسلامی اقدار و شعائر کے خلاف منظم مہم چلا رہے ہیں جس میں ہماری عوام منظم سازش کے تحت پھنستی جا رہی ہے جس کو ہم اپنے مذہب میں دی ہوئی تعلمیات کے تحت ناکام بنا دیں گے،ہم فحاشی،عریانی اور بے حیائی کو مسترد رکرتے ہیں اور اسلام میں جو حقوق عورتوں کو صدیوں پہلے دیئے ہیں ان کی مثال ملنا مشکل ہے، نگران سیاسی امور جماعت اسلامی خواتین لیہ زرتاشہ ندیم،صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ خواتین سعدیہ فاروق،شگفتہ تنویرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوسائٹی کے نصف خواتین کو پہلے پینا فلیکس،ہورڈنگز اور اشتہارات کا حصہ بنا کر بے توقیر کرنے کی کوشش کی گئی اب این جی اوز ہماری پاکدامن خواتین کو ڈی ٹریک کرنے کیلئے نت نئے جال بچھا چکی ہیں جبکہ پوری دنیا میں جب بھی خواتین ظلم کا شکار ہوتی ہیں یا پھر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پھر انہیں اسلام کی حقانیت کا احساس بھی ہوتا ہے اور اعتراف بھی کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ این جی اوز یونین کونسل،دیہات کی سطح پر اپنے پنجے گاڑھ چکی ہیں مگر شمع رسالت سے روشنی اور اپنے ایمان کو منور کرنے والی خواتین یہود وہنود کے ایجنڈے کو کبھی بھی کامیاب نہ ہونے دیں گی انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں خواتین اسلام کی روشنی سے منور ہورہی ہیں ان تمام نومسلم خواتین کا ایک ہی مؤقف ہوتا ہے کہ وہ دین اسلام کی سچائی اور اس کے پردہ کی اہمیت سے متاثر ہوئی ہیں کیونکہ انہیں تحفظ کا احساس دلاتا ہے جماعت اسلامی پاکستان کی حلقہ خواتین رشتوں کے احترام جس میں باپ،شوہر،بھائی شامل ہیں پر یقین رکھتی ہیں کہ اسلام نے جن رشتوں میں خواتین کو سمیٹا ہے انہی میں عورتوں کی عزت،عظمت اور تحفظ ہے اسی پیغام کو گھر گھر پہنچانے اور سازشی عناصر کے خلاف جماعت اسلامی حلقہ خواتین لیہ کی 8سو کارکنان ضلع بھر کے گھر گھر،خواتین تعلیمی ادرروں،ہسپتالوں میں جاجاکر عورتوں کے تحفظ اور حجاب کا پیغام پہنچائیں گے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.