لیہ( صبح پا کستان )نیوالائیڈاسلامک بنک لیہ کی نیو برانچ تما م تر کاروباری حضرات کے لئے بہت سود مند...
Read moreDetailsچوک اعظم( نامہ نگار) جمعہ خان عاصی نے اپنی شاعری میں مظلوم طبقے کی آواز بلند کی ہے ۔ان خیالا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )سابق مینجر ملتان ٹائیگر کرکٹ ٹیم سابق میپکو کرکٹر صدر کلاسک کرکٹ کلب محمد اجمل...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)انچارج سی آئی اے کی کاوشیں رنگ لے آئیں، راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی گینگ...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پاناما لیکس کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں آنے پر کارکنان کا یوم تشکر ، تقریب...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) محکمہ ماحولیات کے آفیسر محمد اشرف نے کہا ہے کہ یوم ارض منانے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ نے جہاں کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ،پولیس افسران کی بہبود ،پولیس ورک...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) شمشاد سرائی کی تحریریں ماں دھرتی اور اہلِ بیت سے محبت کی عکاس ہیں ۔وہ ماں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)گند م خریداری مہم کے دوران کاشت کاروں کو تما م دستیاب وسائل بروئے کار لاکر سہولیات...
Read moreDetailsاسلام آباد:حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) تھیلیسیماء کی روک تھام کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی ، تقریب کا مقصد بچوں میں تھیلیسیماء جیسی موزی مرض کی روک تھام کے لئیے عوام میں آگاہی لانا ہے ۔۔تقریب میں ریجنل کوارڈینیٹررانا محمد سعید اور ڈاکٹر مہر محمد بشیر سمرا ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ، بچوں کی ماہر ڈاکٹر ڈاکٹر ام سلمی ، محمد شیر زمان انچارج پروگرام تھیلیسیماء ضلع لیہ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لبنی اخلاق ، کے ساتھ تھیلیسیماء کے مرض میں مبتلا بچوں کے والدین نے شرکت ، ڈاکٹر امی سلمی نے تھیلیسیماء کی روک تھام کے لئیے حاضرین تقریب کو آگاہ کیا ، انہوں نے تھیلیسیماء جیسی مرض کی روک تھام کے لئیے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسی خطرناک مرض کو ٹیسٹوں کی مدد سے بروقت تشخیص ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔تقریب سے ریجنل کوارڈینٹر رانا محمد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں میں تھیلیسیماء کا مرض انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کر چکا تھا لیکن حکومت نے بروقت اس کی روک تھام کے لئیے اقدامات کئیے ہیں ، تھیلیسیماء کی روک تھام کا طریقہ کار یہ ہے اسکے بارے میں عوام میں زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے ، اس سلسلے میں ہم بی ایچ یو لیول تک آگاہی مہم کا آغاز کر رہے ہیں ، اور میں کہوں گا کہ ان پروگرام میں زیادہ سے زیادہ عوام کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکے تاکہ اس ثمرات عام عوام تک جلد از جلد پہنچ سکیں ۔۔ انہوں نے زور دیا کہ شادی دو خاندانوں کا ملاپ سبب بنتا ہے، لیکن شادی سے پہلے دونوں افراد کا تھیلیسیماء کا ٹیسٹ لازمی کروانا چاہئیے تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے ۔۔۔تھیلیسیماء کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ڈاکٹر مہر بشیر حسین سمرا نے کہا کہ تھیلیسیماء کی روک تھام کے لئیے آگاہی مہم کا سلسلہ انتہائی قابل تعریف ہے ، اس طرح کی تقریب کا مقصد عوام میں اس خطرناک مرض کی روک تھام کے لئیے زیادہ سے زیادہ آگاہی لازمی ہے ۔۔۔اس سلسلے میں میں اس پروگرام کے انچارج کی کارکردگی کی تعریف کروں گا ۔۔۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے زیادہ سے زیادہ پروگرام منعقد کر کے عوام میں آگاہی لائی جا سکتی ہے ۔ رپورٹ ۔ مہر کامران تھند پریس رپورٹر