• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صادق آباد : جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شہر بدر کرنے کا حکم سنا دیا ، خلاف ورزی پر قتل کی ہدایت

webmaster by webmaster
مئی 8, 2017
in جنوبی پنجاب
0
صادق آباد : جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شہر بدر کرنے کا حکم سنا دیا ، خلاف ورزی پر قتل کی ہدایت

faile foto

file foto

صادق آباد( مانیٹرننگ ڈیسک) جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شہر بدر کرنے کا حکم سنا دیا ۔ لڑکے نے اپنے محلے کی لڑکی سے پسند کی شادی رچائی تو بات جرگے تک جا پہنچی ، علاقے کے با اثر افراد پر مشتمل اس جرگے نے جوڑے کو سات روز کے اندر شہر بدر کرنے کا حکم سنا تے ہوئے ہدایت کی کہ اگر جرگے کے فیصلے پر ہفتے کے دوران عمل نہیں کیا جاتا تو جوڑے کو قتل کر دیا جائے ۔

واقعہ سامنے آنے کے بعد تھانہ صدر پولیس نے جرگے کے ارکان کو گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں جبکہ نو بیاہتہ جوڑے کو بھی مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے چند ہفتے قبل عدالت میں جا کر نکاح کیا تھا جس کے بعد لڑکی کے اہل خانہ نے معاملے کو جرگے کے حوالے کر دیا ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk

Post Views: 24
Tags: sadiq abad news
Previous Post

لیہ ۔ باسی دودھ پینے سے بیس افراد فوڈ پواءزنگ کا شکار ، متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔ ایم ایس ڈاکٹر مہر بشسمراحمد سمرا

Next Post

لیہ ۔ اگر ایم پی اے لیہ کی حکومت نہیں سنتی تو وہ مستعفی ہو جائے ،ایک ہفتہ میں ڈی ایس پی ٹریفک کو تبدیل نہ کیا گیا تو شہربند کرنے کی کال دوں گا ، پو لیس میں ایک سپاہی سے لے کر اعلی افسران تک سبھی تحفظ دینے کی بجائے غریب عوام کاخون چوس رہے ہیں ۔جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

file foto

صادق آباد( مانیٹرننگ ڈیسک) جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شہر بدر کرنے کا حکم سنا دیا ۔ لڑکے نے اپنے محلے کی لڑکی سے پسند کی شادی رچائی تو بات جرگے تک جا پہنچی ، علاقے کے با اثر افراد پر مشتمل اس جرگے نے جوڑے کو سات روز کے اندر شہر بدر کرنے کا حکم سنا تے ہوئے ہدایت کی کہ اگر جرگے کے فیصلے پر ہفتے کے دوران عمل نہیں کیا جاتا تو جوڑے کو قتل کر دیا جائے ۔

واقعہ سامنے آنے کے بعد تھانہ صدر پولیس نے جرگے کے ارکان کو گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں جبکہ نو بیاہتہ جوڑے کو بھی مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے چند ہفتے قبل عدالت میں جا کر نکاح کیا تھا جس کے بعد لڑکی کے اہل خانہ نے معاملے کو جرگے کے حوالے کر دیا ۔ source.. http://dailypakistan.com.pk

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.