• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ باسی دودھ پینے سے بیس افراد فوڈ پواءزنگ کا شکار ، متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔ ایم ایس ڈاکٹر مہر بشسمراحمد سمرا

webmaster by webmaster
مئی 8, 2017
in Local News
0

لیہ (۔صبح پا کستان) باسی دودھ پینے سے بیس افراد فوڈ پواءزنگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ،تمام متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔ ایم ایس ڈاکٹر مہر بشسمراحمد سمرا

تفصیل کے مطابق دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 18افراد فوڈ پوائزنگ کے سبب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل ،طبی امداد کے بعد مریضوں کی طبیعت بہتر ہونے پر گھر منتقل کردیا گیا تفصیل کے مطابق محلہ منطور آباد میں ایک ہی خاندان کے 18افراد دودھ پینے سے فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیے دودھ پینے والوں میں خالد ولد نذیر احمد عمر 55سال ،جہانزیب 19سال ،محمد علی 18سال ،محمد اسد 14سال،زوہیب 6سال،عدیل 13سال،عذیر8سال،ثاقب 5سال ،شاہدہ بی بی 15سال ،سونیا بی بی 14سال ،ریشماں 19سال ،سدرہ 28سال ،فرزانہ 45سال،زاہدہ 38سال،انایا 3سال مدیحہ 4سال شامل ہیں جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد صحت بہتر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے گھر منتقل کردیا گیا۔

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

Illegal organ transplants: Govt orders campaign against ‘heinous’ practice

Next Post

صادق آباد : جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شہر بدر کرنے کا حکم سنا دیا ، خلاف ورزی پر قتل کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (۔صبح پا کستان) باسی دودھ پینے سے بیس افراد فوڈ پواءزنگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ،تمام متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔ ایم ایس ڈاکٹر مہر بشسمراحمد سمرا

تفصیل کے مطابق دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 18افراد فوڈ پوائزنگ کے سبب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل ،طبی امداد کے بعد مریضوں کی طبیعت بہتر ہونے پر گھر منتقل کردیا گیا تفصیل کے مطابق محلہ منطور آباد میں ایک ہی خاندان کے 18افراد دودھ پینے سے فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیے دودھ پینے والوں میں خالد ولد نذیر احمد عمر 55سال ،جہانزیب 19سال ،محمد علی 18سال ،محمد اسد 14سال،زوہیب 6سال،عدیل 13سال،عذیر8سال،ثاقب 5سال ،شاہدہ بی بی 15سال ،سونیا بی بی 14سال ،ریشماں 19سال ،سدرہ 28سال ،فرزانہ 45سال،زاہدہ 38سال،انایا 3سال مدیحہ 4سال شامل ہیں جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد صحت بہتر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے گھر منتقل کردیا گیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.