• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔شہری اتحاد کے تحت گرین سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب ،چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض صدرضلعی انجمن صحافیان محسن عدیل صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر رہنماء اور چوہدری خالد سمیت مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
مئی 9, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔شہری اتحاد کے تحت گرین سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب ،چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض صدرضلعی انجمن صحافیان محسن عدیل صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر رہنماء اور چوہدری خالد سمیت مقررین کا خطاب

چوک اعظم (صبح پا کستان)درخت لگانے سے ماحول کی آلودگی کو کم اور بیماریوں سے بچا جا سکتاہے جنگلات کے تحفظ کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے درخت لگانا دینی فریضہ ہے درختوں سے دینی دنیاوی فوائد حاصل ہوتے ہیں شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت گرین سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض صدر انجمن صحافیان ضلع محسن عدیل چوہدری صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر رہنماء تحریک انصاف چوہدری خالد سمیت مقررین کا خطاب تفصیل کے مطابق شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت گزشتہ روز گرین سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کا آغاز ایم پی اے سردار قیصر مگسی چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں صدر ڈسٹرکٹ با ر مہر احمد علی واندر صدر انجمن صحافیاں ضلع لیہ محسن عدیل چوہدری جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار لیہ اشفاق لنگاہ میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے کونسلرز میاں عمران عمران الحق ملک شہزاد گرواں ملک ارسلان تھہیم چوہدری خالد آرائیں شاہد اقبال رندھاوااور لیڈی کونسلر غزالہ اعجاز ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم وسیم اکبر لغاری سمیت متعدد کاروباری سماجی سیاسی شخصیات نے پودے لگا کر کیا اس موقع پر شہری اتحاد کے تحت تقریب کا اہتمام ہوا تقریب میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض صدر انجمن صحافیان محسن عدیل چوہدری صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر رہنماء تحریک انصاف چوہدری خالدآرائیں مرزا عرفان بیگ سمیت متعدد مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگانے سے ماحول کی آلودگی کو کم اور بیماریوں سے بچا جا سکتاہے جنگلات کے کٹاو سے بیماریوں میں اضافہ اور ماحول روز بروز زہر آلود ہو رہا ہے مقررین نے کہا کہ جنگلات کے تحفظ کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے ریاستی اداروں کیساتھ ساتھ عوام کو بھی ٹمبر مافیا کے خلاف کمر بستہ ہونا چاہیے درخت لگانا دینی فریضہ ہے درختوں کے دینی دنیاوی فوائد حاصل ہوتے ہیں تقریب سے صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر نے کہا کہ گرین سٹی پراجیکٹ کے تحت جنرل بس اسٹینڈ خورشید سپورٹس کمپلیکس سرور کونین جنازہ گاہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سمیت مختلف تعلیمی اداروں میں درخت لگائیں جائیں گئے انہوں نے کہا کہ عنقریب سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت شہر میں مخیر حضرات کے تعاون سے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے اور مختلف وارڈز میں واٹر پیوریفکیشن پلانٹ میں شہری اتحاد کے پلیٹ فارم سے لگائے جائیں گے حافظ فیصل گورایہ جنرل سیکرٹری شہری اتحاد نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مخیر حضرات شہر کی فلاح بہبود کے لئے شہری اتحاد سے تعاون کریں شہری اتحاد کسی سیاسی یا شخصی مفاد کے لئے استعمال نہی ہوگا شہری اتحاد شہریوں کی بلا امتیاز فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کرے گی تقریب میں میاں محمد سلیم احسان علی محمد اسلم ایڈووکیٹ عبدالغفارخان مرزا رضوان بیگ رانا محمد اعظم ملک رب نواز ڈنہار محمد ریاض کلاسرہ قمر اقبال ڈلو ملک صابر عطا خرم قریشی سمیت چوک اعظم کی سرکردہ سماجی کاروباری سیاسی شخصیات نے شرکت کی

Tags: chokazam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ رئیس عزیزغوری کی شاعری مقبول عام لب و لہجہ سے عبارت ہے ،شعری مجموعہ”پس رقص تبسم” کی تقریب رونمائی میں پروفیسر شریف اشرف کا اظہار خیال

Next Post

لیہ ۔2012سے حکومت پاکستان کو مختلف مدات میں ٹیکس ادا کررہے ہیں لیکن وزارت مذہبی امور کی طرف سے تاحال کسی قسم کا کوئی کوٹہ نہیں دیا گیا کوٹہ فوری جاری کیا جائے،عمران مختار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوک اعظم (صبح پا کستان)درخت لگانے سے ماحول کی آلودگی کو کم اور بیماریوں سے بچا جا سکتاہے جنگلات کے تحفظ کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے درخت لگانا دینی فریضہ ہے درختوں سے دینی دنیاوی فوائد حاصل ہوتے ہیں شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت گرین سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض صدر انجمن صحافیان ضلع محسن عدیل چوہدری صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر رہنماء تحریک انصاف چوہدری خالد سمیت مقررین کا خطاب تفصیل کے مطابق شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت گزشتہ روز گرین سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کا آغاز ایم پی اے سردار قیصر مگسی چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں صدر ڈسٹرکٹ با ر مہر احمد علی واندر صدر انجمن صحافیاں ضلع لیہ محسن عدیل چوہدری جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار لیہ اشفاق لنگاہ میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے کونسلرز میاں عمران عمران الحق ملک شہزاد گرواں ملک ارسلان تھہیم چوہدری خالد آرائیں شاہد اقبال رندھاوااور لیڈی کونسلر غزالہ اعجاز ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم وسیم اکبر لغاری سمیت متعدد کاروباری سماجی سیاسی شخصیات نے پودے لگا کر کیا اس موقع پر شہری اتحاد کے تحت تقریب کا اہتمام ہوا تقریب میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض صدر انجمن صحافیان محسن عدیل چوہدری صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر رہنماء تحریک انصاف چوہدری خالدآرائیں مرزا عرفان بیگ سمیت متعدد مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگانے سے ماحول کی آلودگی کو کم اور بیماریوں سے بچا جا سکتاہے جنگلات کے کٹاو سے بیماریوں میں اضافہ اور ماحول روز بروز زہر آلود ہو رہا ہے مقررین نے کہا کہ جنگلات کے تحفظ کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے ریاستی اداروں کیساتھ ساتھ عوام کو بھی ٹمبر مافیا کے خلاف کمر بستہ ہونا چاہیے درخت لگانا دینی فریضہ ہے درختوں کے دینی دنیاوی فوائد حاصل ہوتے ہیں تقریب سے صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر نے کہا کہ گرین سٹی پراجیکٹ کے تحت جنرل بس اسٹینڈ خورشید سپورٹس کمپلیکس سرور کونین جنازہ گاہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سمیت مختلف تعلیمی اداروں میں درخت لگائیں جائیں گئے انہوں نے کہا کہ عنقریب سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت شہر میں مخیر حضرات کے تعاون سے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے اور مختلف وارڈز میں واٹر پیوریفکیشن پلانٹ میں شہری اتحاد کے پلیٹ فارم سے لگائے جائیں گے حافظ فیصل گورایہ جنرل سیکرٹری شہری اتحاد نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مخیر حضرات شہر کی فلاح بہبود کے لئے شہری اتحاد سے تعاون کریں شہری اتحاد کسی سیاسی یا شخصی مفاد کے لئے استعمال نہی ہوگا شہری اتحاد شہریوں کی بلا امتیاز فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کرے گی تقریب میں میاں محمد سلیم احسان علی محمد اسلم ایڈووکیٹ عبدالغفارخان مرزا رضوان بیگ رانا محمد اعظم ملک رب نواز ڈنہار محمد ریاض کلاسرہ قمر اقبال ڈلو ملک صابر عطا خرم قریشی سمیت چوک اعظم کی سرکردہ سماجی کاروباری سیاسی شخصیات نے شرکت کی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.