• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پیرامیڈیکل سٹا ف ایسوسی ایشن کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ،22مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان

webmaster by webmaster
مئی 9, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پیرامیڈیکل سٹا ف ایسوسی ایشن کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ،22مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان

لیہ(صبح پا کستان) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک احتجاجی ریلی،احتجاجی ریلی سے صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال،محمد حنیف محسن،ملک غلام مصطفیٰ خان،ملک محمد اشفاق،مس کنول شہزادی،اعجاز احمد،شفیق گجر ،ملک منظور،عامر شہزاد،ناصر رزاق،محمد آصف، محمد صفدرکوکب،احسان اللہ سنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی قیادت کی پالیسی کے مطابق پیرامیڈیکل پر امن احتجاج کررہے ہیں اس پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے اگر 22مئی تک ہمارے مطالبات پورے تسلیم نہ کئے تو 22مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے پورے پنجاب کے پیرامیڈیکس احتجاجی دھرنا دیں گے اور یہ دھرنا اس وقت تک جا ری رہے گا جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت پنجاب کو متنبہ کرتے ہیں کہ سکیل 1تا 4،سکیل 5تا 17کے ہیلتھ سپورٹ سٹاف کی مسنگ کیٹیگری کا سروس سٹرکچر کو فوری جاری کیا جائے، ،پیرامیڈیکس محکمہ صحت کا دست وبازو ہیں اگر محکمہ صحت اپنے دست و بازو سے بھر پور طریقے سے کام لینا چاہتے ہیں تو پھر پیرامیڈیکس کا24نومبر2011کو منظور ہونے والا سروس سٹرکچر مکمل نافذ العمل کیا جائے انھوں نے کہا کہ گریڈ1تا 17کے پیرامیڈیکس اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف کو رسک الاؤنس دیا جائے،100فی صد تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،BOM،ایڈباک،ڈیلی ویجز،کنٹریکٹ،پی آرایس پی ورک چارج،پیرامیڈیکس،انٹی ڈینگی سٹاف اور ہیلتھ سٹاف کو حکومت کی مجوزہ ریگولائزیشن پالیسی کے تحت ریگولر کیا جائے۔الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ اتائیت کا خاتمہ ہو سکے اور پنجاب ہیلتھ کمیشن الائیڈ ہیلتھ کونسل بننے تک الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کو ناجائز تنگ نہ کرے جبکہ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری بند کی جائے۔انہوں نے کہا کہ 6ماہ ہوچکے محکمہ صحت ضلع لیہ نے گریڈ 1تا گریڈ 5کے ملازمین بھرتی کئے لیکن ان کو تنخواہیں ابھی تک جاری نہیں کی گئی ان ملازمین کی تنخواہیں بھی فوری جاری کی جائیں تاکہ یہ غریب ملازمین اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں مقررین نے کہا کہ صوبائی قیادت کے حکم پر پر امن احتجاج اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں مریضوں کی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاجی شیڈول دیا جا رہا ہے اگر حکومت پنجاب نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو پھر کام چھوڑ ہڑتال کی کال بھی دی جا سکتی ہے چیئرمین نرسنگ سٹاف ایسو سی ایشن ضلع لیہ مس عابدہ علوی نے پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے احتجاج پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب پیرامیڈیکس کے مطالبات فوری منظورکرکے نافذ العمل کرے،اس موقع پر ضلع بھر سے پیرامیڈیکس کی بھاری تعداد نے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ڈاکٹر عمران ظفر مرحوم کی رسم قل خوانی ، سیاسی سماجی وکلاء،محکمہ صحت کے ملازمین کی کثیر تعداد کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی

Next Post

لیہ ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے تما م سی ای اوزتعلیم کو ایجوکیٹر کی حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق 13مئی 2017کو بھرتی مکمل کرنے کے احکامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک احتجاجی ریلی،احتجاجی ریلی سے صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال،محمد حنیف محسن،ملک غلام مصطفیٰ خان،ملک محمد اشفاق،مس کنول شہزادی،اعجاز احمد،شفیق گجر ،ملک منظور،عامر شہزاد،ناصر رزاق،محمد آصف، محمد صفدرکوکب،احسان اللہ سنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی قیادت کی پالیسی کے مطابق پیرامیڈیکل پر امن احتجاج کررہے ہیں اس پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے اگر 22مئی تک ہمارے مطالبات پورے تسلیم نہ کئے تو 22مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے پورے پنجاب کے پیرامیڈیکس احتجاجی دھرنا دیں گے اور یہ دھرنا اس وقت تک جا ری رہے گا جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت پنجاب کو متنبہ کرتے ہیں کہ سکیل 1تا 4،سکیل 5تا 17کے ہیلتھ سپورٹ سٹاف کی مسنگ کیٹیگری کا سروس سٹرکچر کو فوری جاری کیا جائے، ،پیرامیڈیکس محکمہ صحت کا دست وبازو ہیں اگر محکمہ صحت اپنے دست و بازو سے بھر پور طریقے سے کام لینا چاہتے ہیں تو پھر پیرامیڈیکس کا24نومبر2011کو منظور ہونے والا سروس سٹرکچر مکمل نافذ العمل کیا جائے انھوں نے کہا کہ گریڈ1تا 17کے پیرامیڈیکس اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف کو رسک الاؤنس دیا جائے،100فی صد تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،BOM،ایڈباک،ڈیلی ویجز،کنٹریکٹ،پی آرایس پی ورک چارج،پیرامیڈیکس،انٹی ڈینگی سٹاف اور ہیلتھ سٹاف کو حکومت کی مجوزہ ریگولائزیشن پالیسی کے تحت ریگولر کیا جائے۔الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ اتائیت کا خاتمہ ہو سکے اور پنجاب ہیلتھ کمیشن الائیڈ ہیلتھ کونسل بننے تک الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کو ناجائز تنگ نہ کرے جبکہ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری بند کی جائے۔انہوں نے کہا کہ 6ماہ ہوچکے محکمہ صحت ضلع لیہ نے گریڈ 1تا گریڈ 5کے ملازمین بھرتی کئے لیکن ان کو تنخواہیں ابھی تک جاری نہیں کی گئی ان ملازمین کی تنخواہیں بھی فوری جاری کی جائیں تاکہ یہ غریب ملازمین اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں مقررین نے کہا کہ صوبائی قیادت کے حکم پر پر امن احتجاج اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں مریضوں کی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاجی شیڈول دیا جا رہا ہے اگر حکومت پنجاب نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو پھر کام چھوڑ ہڑتال کی کال بھی دی جا سکتی ہے چیئرمین نرسنگ سٹاف ایسو سی ایشن ضلع لیہ مس عابدہ علوی نے پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے احتجاج پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب پیرامیڈیکس کے مطالبات فوری منظورکرکے نافذ العمل کرے،اس موقع پر ضلع بھر سے پیرامیڈیکس کی بھاری تعداد نے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.