لیہ(صبح پا کستان)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے پنجاب بھرکے تما م سی ای اوزتعلیم کو ایجوکیٹر کی حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق 13مئی 2017کو بھرتی مکمل کرنے کے احکامات جا ری کر دیئے ،15مئی سے بھرتی شدہ ایجوکیٹر کی چھان بین کا تھرڈ پارٹی آغاز کر دے گی تھرڈ پارٹی کی چھان بین کے بعد کامیاب ایجوکیٹرز امیدواروں کو آرڈرز تقسیم کئے جائیں گے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






