لیہ( صبح پا کستان) محلہ نور آباد میں بلا امتیاز گیس کنکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،جن لوگوں کی فائلیں جمع ہیں انکو گیس کنکشن فراہم نہ کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار محمد عمران عباس سماجی رہنما نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ پیسے کی چمک اور برادری سسٹم کے تحت اپنوں کو گیس کے کنکش بروقت فراہم کیے گئے ہیں جبکہ غریب لوگوں کو دفتر کے چکر پہ چکر لگوائے جاتے ہیں علاقہ مکینوں کامران ،پومل خان ،چنا پردیسی ،استاد مبارک ،حشمت اللہ ،کامران ،بابر ،مشتاق نذیر،ملک عرفان نے ڈی سی او لیہ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غریبوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیے جانے کی تحقیقات کی جائے اور جن گھر وں میں گیس کی فراہمی نہیں کی گئی انکو گیس کی فراہمی کی جائے اور میٹر لگوائے جائیں ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









