ملتان (پ ر ) کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے چھٹی خانہ ومردم شماری کے سلسلے میں ضلع ساہیوال کا دورہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے . اس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام امریکہ مردہ باد،اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)بہاؤالدین زکریایونیورسٹی بہاد ر کیمپس میں زرعی ریسرچ کے شعبہ کو وسعت دینے کے لیے احسان پور...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈپٹی میئر کارپوریشن ڈیرہ شیخ اسرار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے زیر اہتمام مرکزی جنرل سیکرٹری جے یو آئی ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پریمیئر کیبل نیٹ ورک تنازعہ میں جانبداری آشکارا، تاجر حقوق کے تحفظ کے دعویداروں کا قبضہ مافیا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)تعلیم بچوں کے کردار او ر رویوں میں مثبت تبدیلی لاتی ہے . تعلیمی اداروں میں ہم...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نئے بلدیاتی سسٹم کے تحت لیہ شہر کی لگ بھگ40ہزار آبادی کو 20وارڈز میں تقسیم کرکے 20کونسلرز اور...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)کاشت کاروں کے معاشی حقوق کے تحفظ اور گندم خریداری پالیسی پر علم درآمد کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے اور گندم کی بوری مقررہ وزن کے مطابق لی جائے اوور ویٹ لینے پر کارروائی کی جائے گی۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار نے گند م خریداری مراکز جمن شاہ ،لدھانہ ،میاں بہادر موڑ ،لالہ زار کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی۔معائنہ کے موقع پر گندم خریداری مراکز کے کنڈا جات کا معائنہ کرنے کے علاوہ گندم میں نمی کی مقدار اور بوریوں کا وزن بھی چیک کیا گیا ۔جس کے دوران بعض بوریاں مقررہ وزن سے زائد پائی گئیں۔اس پر اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ حکام کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی ۔ا س موقع پر انہوں نے گندم خریداری مراکز کے انچارجوں کو متنبہ کیا کہ وہ ٹھکیداروں کی بجائے گندم کا وزن خود چیک کیا کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسی طرح انہوں نے باردانہ کی شفاف بنیادوں پر تقسیم کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
