• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام امریکہ مردہ باد،اسرائیل مردہ باد ریلی ،احتجاجی ریلی میں کارکنان کی امریکہ او ر اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی ، امریکہ اور اسرائیل اس دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں ۔ ڈویژنل جنرل سیکرٹری آئی ایس او طاہر خان،مولانا اکبر ترابی اورعدنان حسین کا خطاب

webmaster by webmaster
مئی 16, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام امریکہ مردہ باد،اسرائیل مردہ باد ریلی ،احتجاجی ریلی میں کارکنان کی امریکہ او ر اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی ، امریکہ اور اسرائیل اس دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں ۔ ڈویژنل جنرل سیکرٹری آئی ایس او طاہر خان،مولانا اکبر ترابی اورعدنان حسین کا خطاب

لیہ(صبح پا کستان)امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام امریکہ مردہ باد،اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی سے ڈویژنل جنرل سیکرٹری آئی ایس او طاہر خان،مولانا اکبر ترابی ،عدنان حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پورے ملک میں آئی ایس او کے زیر اہتمام امریکہ و اسرائیل مردہ باد ریلیاں نکالی جا رہی ہیں یہ عالمی دنیا کو بتانے کیلئے پر امن ریلیاں نکالی جا رہی ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل اس دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں یہ دونوں ممالک جہاں چاہتے ہیں دہشت گردی کسی بھی شکل مین شروع کردیتے ہیں آئی ایس او کے نوجوان یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم ان دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں ہم ہر فورم پر ان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کھڑے ہیں مقررین نے کہا کہ آئی ایس او شہیدوں کی وارث جماعت ہے اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے احتجاجی ریلی میں کارکنان نے امریکہ او ر اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

Pakistan announces Rs1.6 billion Ramazan Package for utility stores

Next Post

ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے نئے کمشنر احمد علی کمبوہ نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام امریکہ مردہ باد،اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی سے ڈویژنل جنرل سیکرٹری آئی ایس او طاہر خان،مولانا اکبر ترابی ،عدنان حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پورے ملک میں آئی ایس او کے زیر اہتمام امریکہ و اسرائیل مردہ باد ریلیاں نکالی جا رہی ہیں یہ عالمی دنیا کو بتانے کیلئے پر امن ریلیاں نکالی جا رہی ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل اس دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں یہ دونوں ممالک جہاں چاہتے ہیں دہشت گردی کسی بھی شکل مین شروع کردیتے ہیں آئی ایس او کے نوجوان یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم ان دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں ہم ہر فورم پر ان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کھڑے ہیں مقررین نے کہا کہ آئی ایس او شہیدوں کی وارث جماعت ہے اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے احتجاجی ریلی میں کارکنان نے امریکہ او ر اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.