ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے . اس سے قبل انہوں نے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب کریکولم و ٹیکسٹ بورڈ کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری سکولز سمیت مختلف انتظامی عہدوں پر فرائض سرانجام دیئے .

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے . اس سے قبل انہوں نے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب کریکولم و ٹیکسٹ بورڈ کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری سکولز سمیت مختلف انتظامی عہدوں پر فرائض سرانجام دیئے .