• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی بہاد ر کیمپس میں زرعی ریسرچ کے شعبہ کے لیے احسان پور سیڈ فارم کو یونیورسٹی سے منسلک کر نے کے لئے وزیراعلیٰ کو جلد سفارشات پیش کروں گا ۔ تجویز کردہ ریسرچ سنٹربہادر کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دلانے کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کا اعلی سطحی اجلاس سے خطاب ، اجلاس میں وائس چانسلر بہاؤ الدین زکر یا یونیورسٹی ملتان ، پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ،ڈپٹی کمشنرلیہ واجد علی شاہ ، ڈائریکٹر بی زیڈیو بہاد ر کیمپس ڈاکٹر مبشرحسین ،پروفیسر ڈاکٹر مہتاب احمد،پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری،پروفیسر ڈاکٹر انجم علی،پروفیسر مہر حفیظ اللہ تھند سمیت پروفیسرز ،ڈاکٹرز نے شرکت کی ۔

webmaster by webmaster
مئی 15, 2017
in لیہ نیوز
0

لیہ (صبح پا کستان)بہاؤالدین زکریایونیورسٹی بہاد ر کیمپس میں زرعی ریسرچ کے شعبہ کو وسعت دینے کے لیے احسان پور سیڈ فارم کو یونیورسٹی سے منسلک کر نے کے لئے وزیراعلیٰ شہبازشریف سے جلد ملاقات کرکے سفارشات پیش کی جائیں گی۔تجویز کردہ ریسرچ سنٹربہادر کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دلانے کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔یہ بات صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وائس چانسلر بہاؤ الدین زکر یا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ،ڈپٹی کمشنرلیہ واجد علی شاہ ،کیمپس ڈائریکٹر بی زیڈیو بہاد ر کیمپس لیہ ڈاکٹر مبشرحسین ،پروفیسر ڈاکٹر مہتاب احمد،پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری،پروفیسر ڈاکٹر انجم علی،پروفیسر مہر حفیظ اللہ تھند،پروفیسرز ،ڈاکٹرز موجود تھے۔مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ بی زیڈیو بہادر کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ ملنے پر انجنئیرنگ ،میڈیکل ودیگر تدریسی پروگرامز کے اجراء سے ان علاقوں کے طالب علموں کو اپنی علمی ترقی کے لیے دوردراز کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔اس مقصد کے حصول کے لیے 135ایکڑ رقبہ پر بی زیڈ یوبہادر کیمپس مین بلاک میں تمام شعبوں کے لیے جگہ موجود ہے اور جدید ریسرچ کے لیے احسان پور سیڈ فارم کو بھی منسلک کردیا جائے گا۔انہوں نے وائس چانسلر بی زیڈیو ملتان سے اس سلسلہ میں تحرک کرنے کی ضرورت پرزور دیا۔اجلاس میں وائس چانسلر بی زیڈ یوملتان نے کہاکہ بہادر کیمپس کی تعلیمی ضروریا ت کو پورا کرنے اور تمام شعبوں میں جدید لیب کے قیام اور یونیورسٹی کادرجہ دلانے کے لیے اقدامات جلد اُٹھائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے اجلا س سے خطاب کرتے ہوے کہاکہ یونیو رسٹی کے لیے اراضی کی فراہمی اور کسی قسم کی دیگر ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا بھر پور تعاون حاصل رہے گا۔اجلاس میں کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کیمپس میں جاری بارہ مختلف پروگرامز کے 1530طالب علموں کے لیے تدریسی ضروریات ولیب کی سہولیات کے بارے میں آگا ہ کیا ۔اسی طرح انہوں نے بی ایس وایم ایس سی زوالوجی ،باٹنی ،میتھمیٹکس ،کیمپوٹر سائنسز ،فزکس ،کیمسٹری،اردو،انگلش پروگرامز کے اجراء کے لیے اساتذہ کرام و فنڈز کی فراہمی کے بارئے میں آگاہی دی۔بعدازا ں صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے ہمراہ وائس چانسلر ڈاکٹر طارق محمود انصار ی نے یونیورسٹی کے مختلف شعبو ں کا معائنہ کیااور اساتذہ سے بریفنگ لی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔علاقائی ترقی کے لیے شب و روز کوشاں ہیں ، بلاک نمبر34/39میں صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کے مسائل حل کیے جا چکے ہیں ، ڈپٹی میئر کارپوریشن ڈیرہ شیخ اسرار

Next Post

لیہ ۔پرائیویٹ تعلیمی ادار ں کی طرف سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں جلد شروع ہو نے والے بی ایس پروگرام کی مخالفت افسو سناک ہے ، کالج انتظا میہ اور اسا تذہ کے خلاف لا تعداد در خواستیں بی ایس پروگرام کو ناکام بنانے کی مہم کا حصہ ہیں ۔مہر اختر وہاب پرنسپل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

لیہ (صبح پا کستان)بہاؤالدین زکریایونیورسٹی بہاد ر کیمپس میں زرعی ریسرچ کے شعبہ کو وسعت دینے کے لیے احسان پور سیڈ فارم کو یونیورسٹی سے منسلک کر نے کے لئے وزیراعلیٰ شہبازشریف سے جلد ملاقات کرکے سفارشات پیش کی جائیں گی۔تجویز کردہ ریسرچ سنٹربہادر کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دلانے کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔یہ بات صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وائس چانسلر بہاؤ الدین زکر یا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ،ڈپٹی کمشنرلیہ واجد علی شاہ ،کیمپس ڈائریکٹر بی زیڈیو بہاد ر کیمپس لیہ ڈاکٹر مبشرحسین ،پروفیسر ڈاکٹر مہتاب احمد،پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری،پروفیسر ڈاکٹر انجم علی،پروفیسر مہر حفیظ اللہ تھند،پروفیسرز ،ڈاکٹرز موجود تھے۔مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ بی زیڈیو بہادر کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ ملنے پر انجنئیرنگ ،میڈیکل ودیگر تدریسی پروگرامز کے اجراء سے ان علاقوں کے طالب علموں کو اپنی علمی ترقی کے لیے دوردراز کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔اس مقصد کے حصول کے لیے 135ایکڑ رقبہ پر بی زیڈ یوبہادر کیمپس مین بلاک میں تمام شعبوں کے لیے جگہ موجود ہے اور جدید ریسرچ کے لیے احسان پور سیڈ فارم کو بھی منسلک کردیا جائے گا۔انہوں نے وائس چانسلر بی زیڈیو ملتان سے اس سلسلہ میں تحرک کرنے کی ضرورت پرزور دیا۔اجلاس میں وائس چانسلر بی زیڈ یوملتان نے کہاکہ بہادر کیمپس کی تعلیمی ضروریا ت کو پورا کرنے اور تمام شعبوں میں جدید لیب کے قیام اور یونیورسٹی کادرجہ دلانے کے لیے اقدامات جلد اُٹھائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے اجلا س سے خطاب کرتے ہوے کہاکہ یونیو رسٹی کے لیے اراضی کی فراہمی اور کسی قسم کی دیگر ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا بھر پور تعاون حاصل رہے گا۔اجلاس میں کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کیمپس میں جاری بارہ مختلف پروگرامز کے 1530طالب علموں کے لیے تدریسی ضروریات ولیب کی سہولیات کے بارے میں آگا ہ کیا ۔اسی طرح انہوں نے بی ایس وایم ایس سی زوالوجی ،باٹنی ،میتھمیٹکس ،کیمپوٹر سائنسز ،فزکس ،کیمسٹری،اردو،انگلش پروگرامز کے اجراء کے لیے اساتذہ کرام و فنڈز کی فراہمی کے بارئے میں آگاہی دی۔بعدازا ں صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے ہمراہ وائس چانسلر ڈاکٹر طارق محمود انصار ی نے یونیورسٹی کے مختلف شعبو ں کا معائنہ کیااور اساتذہ سے بریفنگ لی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.