• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔علاقائی ترقی کے لیے شب و روز کوشاں ہیں ، بلاک نمبر34/39میں صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کے مسائل حل کیے جا چکے ہیں ، ڈپٹی میئر کارپوریشن ڈیرہ شیخ اسرار

webmaster by webmaster
مئی 15, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔علاقائی ترقی کے لیے شب و روز کوشاں ہیں ، بلاک نمبر34/39میں صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کے مسائل حل کیے جا چکے ہیں ، ڈپٹی میئر کارپوریشن ڈیرہ شیخ اسرار

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈپٹی میئر کارپوریشن ڈیرہ شیخ اسرار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے مسلم لیگ ن نے بے دریغ فنڈز دے رہے ہیں پنجاب حکومت جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں علاقہ کی ترقی کے لیے شب و روز کوشاں ہیں یہ بات انہوں نے گذشتہ روز کونسلر بلاک نمبر34/39شیخ ثمر کی طرف سے دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ بلاک نمبر34/39میں صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کے مسائل حل کیے جا چکے ہیں معاشرے اور برادری کی فلاح کے لیے انشاء اللہ آئندہ بھی کام کرتا رہوں گا اس موقع پر پروفیسر محمود قریشی نے کہا کہ شیخ برادری ہمیشہ کی طرح اس بار بھی متحد ہے اور اپنے محلے اور برادری کے مشورے سے آئندہ الیکشن میں اپنا نمائندہ تجویز کریں گے ان سے قبل سماجی رہنما شیخ حذیفہ رحمن نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میرا گھر ہے اور اپنے گھر کی ترقی کے لیے اور خوشحالی کے لیے دن رات کام کیا اور انشاء اللہ کرتا رہوں گا برادری کی فلاح و بہبود کے لیے میری جہاں بھی ضرورت محسوس ہوئی میں پیش پیش رہوں گا اس موقع پر شیخ لیاقت رفیق ، شیخ محمد رفیع ، شیخ غفار المعروف گنجا ، حاجی صلاح الدین ، شیخ ٹپو ، شیخ مقبول نے بھی خطاب کیا جبکہ عبدالستار ، شیخ اسلم ، اسلم شاہ جی ، شیخ ارشد ، شیخ اسرار ، ڈاکٹر حفیظ انجم ، شیخ اشرف ، سلیم شیرازی ، ماسٹر صدیق ، ذوالفقار گجر ، شیخ اویس ، سدا سبزی فروشی ، چوہدری اسحاق ، شیخ نعیم ، یونس خان ، ظفر خان ، عامر خان ، ذکاء الدین بابر کونسلر بلاک سی ، رفیق المعروف جادوگرکونسلر بلاک نمبر15، جمشید کونسلر بلاک نمبر8، مٹھو چانڈیہ کونسلر بلاک نمبر7و دیگر اہل محلہ شامل تھے اس موقع پر پروفیسر محمود قریشی نے ملک و قوم کی سلامتی اور برادری کو متحد رہنے کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

PSP Million march: Police shell at protesters, Mustafa Kamal other leaders detained

Next Post

لیہ ۔ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی بہاد ر کیمپس میں زرعی ریسرچ کے شعبہ کے لیے احسان پور سیڈ فارم کو یونیورسٹی سے منسلک کر نے کے لئے وزیراعلیٰ کو جلد سفارشات پیش کروں گا ۔ تجویز کردہ ریسرچ سنٹربہادر کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دلانے کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کا اعلی سطحی اجلاس سے خطاب ، اجلاس میں وائس چانسلر بہاؤ الدین زکر یا یونیورسٹی ملتان ، پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ،ڈپٹی کمشنرلیہ واجد علی شاہ ، ڈائریکٹر بی زیڈیو بہاد ر کیمپس ڈاکٹر مبشرحسین ،پروفیسر ڈاکٹر مہتاب احمد،پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری،پروفیسر ڈاکٹر انجم علی،پروفیسر مہر حفیظ اللہ تھند سمیت پروفیسرز ،ڈاکٹرز نے شرکت کی ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈپٹی میئر کارپوریشن ڈیرہ شیخ اسرار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے مسلم لیگ ن نے بے دریغ فنڈز دے رہے ہیں پنجاب حکومت جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں علاقہ کی ترقی کے لیے شب و روز کوشاں ہیں یہ بات انہوں نے گذشتہ روز کونسلر بلاک نمبر34/39شیخ ثمر کی طرف سے دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ بلاک نمبر34/39میں صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کے مسائل حل کیے جا چکے ہیں معاشرے اور برادری کی فلاح کے لیے انشاء اللہ آئندہ بھی کام کرتا رہوں گا اس موقع پر پروفیسر محمود قریشی نے کہا کہ شیخ برادری ہمیشہ کی طرح اس بار بھی متحد ہے اور اپنے محلے اور برادری کے مشورے سے آئندہ الیکشن میں اپنا نمائندہ تجویز کریں گے ان سے قبل سماجی رہنما شیخ حذیفہ رحمن نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میرا گھر ہے اور اپنے گھر کی ترقی کے لیے اور خوشحالی کے لیے دن رات کام کیا اور انشاء اللہ کرتا رہوں گا برادری کی فلاح و بہبود کے لیے میری جہاں بھی ضرورت محسوس ہوئی میں پیش پیش رہوں گا اس موقع پر شیخ لیاقت رفیق ، شیخ محمد رفیع ، شیخ غفار المعروف گنجا ، حاجی صلاح الدین ، شیخ ٹپو ، شیخ مقبول نے بھی خطاب کیا جبکہ عبدالستار ، شیخ اسلم ، اسلم شاہ جی ، شیخ ارشد ، شیخ اسرار ، ڈاکٹر حفیظ انجم ، شیخ اشرف ، سلیم شیرازی ، ماسٹر صدیق ، ذوالفقار گجر ، شیخ اویس ، سدا سبزی فروشی ، چوہدری اسحاق ، شیخ نعیم ، یونس خان ، ظفر خان ، عامر خان ، ذکاء الدین بابر کونسلر بلاک سی ، رفیق المعروف جادوگرکونسلر بلاک نمبر15، جمشید کونسلر بلاک نمبر8، مٹھو چانڈیہ کونسلر بلاک نمبر7و دیگر اہل محلہ شامل تھے اس موقع پر پروفیسر محمود قریشی نے ملک و قوم کی سلامتی اور برادری کو متحد رہنے کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.